لاہور:دہلی دروازہ بازارکی ایک کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, سپیشل رپورٹ جنوري 31, 2026January 31, 2026 0 تبصرے 54 مناظر لاہور (وقائع نگار خصوصی) اندرون شہر دہلی دروازہ کے قریب ایک کپڑے کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی۔آتشزدگی کے نتیجے میں دکان میں موجود سامان جل گیا۔ریسکیو ٹیم اور فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ بجھانے کی کارروائیاں جاری ہیں۔