لاہور: ٹرائی نیشن سیریز میں شرکت کیلئےنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے.نیوزی لینڈ کی ٹیم براستہ دوبئی نجی ایئر لائن سے لاہور پہنچی.نیوزی لینڈ کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی.نیوزی لینڈ ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی.سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ 8 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جائے گا.

