مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)صارفین کیلئے آسانی اور سہولت کیلئے”ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز “نے ایک بار پھر اپنی سالانہ اسپیشل ٹرک لوڈ سیل اور Buy More, Save More پروموشن کااعلان کر دیا ہے. جس کے تحت صارفین کو مختلف الیکٹرانکس اور ہوم اپلائنسز پر نمایاں رعایتیں پیش کی جا رہی ہیں۔

کمپنی کے مطابق “98 سائز میںCrystal UHD سام سنگ LCDماڈل DU9000 کی اسپیشل ٹرک لوڈ سیل میں قیمت صرف 2798کینیڈین ڈالررکھی گئی ہے۔منتخب مصنوعات پر 25 فیصد تک رعایت (MSRP) دستیاب ہوگی. جب کہ خریداروں کیلئےہمیشہ کی طرح 0% فنانسنگ کی سہولت بھی رکھی گئی ہے۔ صارفین DIXIE–11 پرومو کوڈ استعمال کر کے خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

ڈکسی الیکٹرانکس کے سلیم چودھری کہنا ہے کہ اسٹور پر ریفریجریٹرز، واشرز، ڈرائرز، اوونز، کوکنگ رینجز اور گیس گرلز سمیت بین الاقوامی برانڈز LG، سام سنگ، سونی، فرجیدیئر، وہرپل، مے ٹیگ، کچن ایڈ، بوش، نپولین خصوصی قیمتوں پر دستیاب ہیں۔
ترجمان کے مطابق کمپنی گزشتہ 21 سال سے کینیڈین کمیونٹی کی خدمت کر رہی ہے اور صارفین کا اعتماد اس کی بڑی کامیابی ہے۔شوروم کاپتہ 5120 Dixie Road, Mississauga, Ontario — Unit 11یہ ہے. فون:5900-625-905،ویب سائٹ: www.dixieelectronics.ca

