سابق صدر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عارف علوی نے وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کی نیوز کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی پریس کانفرنس کے بعد مشتاق یوسفی مرحوم بہت یاد آئے۔عارف علوی نے کہا کہ مشتاق یوسفی کہتے تھے تم باتیں آدمیوں جیسی کرتے ہو لیکن جذبات گھوڑے جیسے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اس میں عقل کا ذکر نہیں ورنہ وہ کسی اور جانور سے بھی تشبیہ دے سکتے تھے۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days