نڈال اور الکاریز اولمپکس کیلئے ہسپانوی ڈبلز ٹینس ٹیم میں شامل فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کھیل جون 14, 2024June 14, 2024 0 تبصرے 42 مناظر میڈرڈ : سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اور گذشتہ ہفتے فرنچ اوپن ٹائٹل جیتنے والے کارلوس الکاریز رواں برس اولمپکس کے مینز ڈبلز ٹینس میں اسپین کی نمائندگی کرینگے۔ نڈال اس سے قبل 2008 اولمپکس میں گولڈمیڈل جیت چکے ہیں۔