لاہور : آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر – کیلۓ ٹیموں کی آمد شروع ہوگئی.ایونٹ کیلۓ سب سے پہلے تھائی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ تھائی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کا 19 رکنی دستہ کپتان ناروایمول چائیوائی کی قیادت میں بنکاک سے لاہور پہنچا۔ تھائی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم جمعہ کے روز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ساتھ ڈے نائٹ وارم اپ میچ سے اپنی تیاریوں کا آغاز کرے گی۔

