
اگلی باری مسلمانوں کی ہو سکتی ہے۔ ٹرمپ نے تمام غیر قانونی کولمبیئن شہریوں کو امریکہ سے نکالنے کا آرڈر دیا۔ غیر قانونی کولمبیئن شہریوں کو لےکر جب پہلی فلائیٹ کولمبئیا پہنچی تو کولمبئیا کے صدر نے اُس فلائیٹ کو اُترنے نہیں دیا. اور فلائٹ واپس مڑ گئی۔

ٹرمپ کو پتہ چلا تو اُس نے فوراً ایکشن لیا .
۱۔ کولمبئیا پر سینکشنز لگا دئیے .
۲۔ تمام بینکنگ تعلقات ختم کردئیے
۳۔ کولمبئیا سے آنے والی تمام اشیئا پر ۵۰ فیصد ڈیوٹی لگا دی۔
۴۔ کولمبئین حکومت کے تمام ارکان کے ویزے کینسل کردئیے۔
۵- جو پارٹی حکومت میں ہے اس کے تمام پارٹی ممبرز پر پابندی لگا دی۔ ، ان کے رشتہ داروں پر پابندی لگا دی۔ اور اور ان کے سپورٹرز پر پابندی لگا دی۔
چند ہی گھنٹوں میں کولمبین صدر ٹرمپ کے سارے مطالبے مان کر ایگریمنٹ پر راضی ہو گیا اور غیر قانونونی کولمبیئن شہریوں کو لےکر امریکہ جہاز ایک بار پھر کولمیبیا روانہ ہوا۔ یہ پاگل ہے۔ اپنے ملک سے بے پناہ محبت کرتا ہے۔

