پاکستانی پروفیسر اور ریسرچر کی ٹیم نے ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ جیت لیا

پاکستانی پروفیسر اور ریسرچر کی ٹیم نے ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ جیت لیا۔

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر زبیر خالد کلائمیٹ ماڈلنگ میں گورڈن بیل پرائز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔

پاکستانی تحقیقی ماہرسمیت پوری ٹیم کو موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پروجیکٹ تیار کرنے پر ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ دیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں