پی ایس ایل 10کا ترانہ ابرارالحق، علی ظفر، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم کی آواز میں ریلیز

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کاآفیشل اینتھم جاری کردیا گیا۔پی ایس ایل کے دسویں سیزن کے ترانے میں معروف گلوکاروں نے آواز کا جادو جگایا ہے جن میں ابرارالحق، علی ظفر، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم شامل ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے ہورہا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں