پی سی بی کاسپیشل عید شوویمن سٹارعالیہ،ڈیانا،سعدیہ اورعروبہ شاہ کی شرکت

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے عید کے موقع پر خواتین کھلاڑیوں کے ساتھ سپیشل ٹی وی شوکااہتمام کیا.پروگرام کا میزبانی وہاب ریاض نے کی.

پروگرام میں خواتین کھلاڑیوں نے عید کے موقع پر اپنی اپنی عید کی مصروفیات کے بارے میں بتایا کہ وہ کیسے عید گزارتی ہیں اور اپنے گھر میں کس سے عیدی لیتی ہیں یاکس کس کوعیدی دیتی ہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں