پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ گوجرانوالہ جیل سے رہائی کے بعد اپنے گھر پہنچ گئیں۔پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ گوجرانوالہ جیل سے رہائی حاصل کرنے کے بعد ڈیفینس میں واقع اپنے گھر پہنچ گئیں۔گھر پہنچنے پر عزیز رشتہ داروں نے عالیہ حمزہ کا پرتپاک استقبال کیا۔پی ٹی آئی کی کارکن خواتین نے عالیہ حمزہ کو گل دستے پیش کیے۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days