چیئرمین نیب کے عہدے کی مدت میں تین سال کی توسیع

اسلام آباد(نامہ نگار) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں تین سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یہ توسیع 6 مارچ 2026 سے موثر ہوگی اور موجودہ ٹرمز اینڈ کنڈیشن کے مطابق جاری رہے گی۔ وزارت قانون و انصاف نے چیئرمین نیب کے عہدے کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔