چین کے صوبے ہونان میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 8 افراد ہلاک ہوگئے۔بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد ہونان کے دیہات میں لینڈ سلائیڈنگ سے 4 مکانات تباہ ہوگئے۔ چینی میڈیا نے بتایا کہ صوبوں ہوبئی اور انہوئی میں بھی طوفانی بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days