ڈاکٹر فیصل سعید کی اہلیہ عارفہ سعید آج صبح انتقال فرما گئی إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

مسی ساگا(نامہ نگار)كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ ڈاکٹر فیصل سعید کی اہلیہ عارفہ سعید آج صبح انتقال فرما گئی ہیں.إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

مرحومہ کی نمازِ جنازہ ان شاء اللہ جمعۃ المبارک 18 جولائی 2025پہلی جمعۃ نماز کے بعد (دوپہر 2:00 بجے) جامع مسجد مسی ساگا Coopers Ave, Mississauga ادا کی جائے گی جبکہ تدفین شام 3:00 بجےمیڈو ویل قبرستان Mavis Rd, Bramptonمیں ہوگی.

تمام اہلِ خانہ، دوست احباب اور کمیونٹی ممبران سے گزارش ہے کہ نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

اپنا تبصرہ لکھیں