کالم نگار بزرگ صحافی، اردو پنجابی کے معروف شاعر” اثر چوہان” خالقِ حقیقی سے جاملے

لاہور(نمائندہ خصوصی)نوائے وقت کے کالم نگار بزرگ صحافی، اردو پنجابی کے معروف شاعر اثر چوہان بھی اپنے َخالقِ حقیقی کے پاس پہنچ گئے۔ اِنّالِلّہ وَ اِنّااِلَیہ رَاجِعُون۔مرحوم کی تدفین ان کے صاحبزادوں کی برطانیہ اور امریکہ سے آمد کے بعد ادا کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں