کراچی: منوڑہ، حب ڈیم اور حب ندی میں 5 افراد ڈوب گئے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان اگست 14, 2025August 14, 2025 0 تبصرے 117 مناظر کراچی(بیورورپورٹ) منوڑہ پوائنٹ کے قریب سمندر میں 2 افراد، حب ڈیم میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان، جبکہ حب ندی میں ایک بچہ ڈوب گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام واقعات میں ڈوبنے والوں کی تلاش جاری ہے۔