کرکٹ میں ڈی ایل ایس کے شریک موجد فرینک ڈک ورتھ کا84سال کی عمر میں انتقال فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Blog جون 26, 2024June 26, 2024 0 تبصرے کرکٹ میں ڈی ایل ایس طریقہ کار کے شریک موجد فرینک ڈک ورتھ 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انگلش ماہر شماریات نے ٹونی لیوس کے ساتھ مل کر ڈی ایل میتھڈ تیار کیا تھا۔