کینیڈا فیڈرل بجٹ 2025 پیش، ٹیکس اصلاحات اور سرمایہ کاری مراعات شامل

اوٹاوا(نامہ نگار،ایجنسیاں) کینیڈا کے وزیر خزانہ نے2025 کا وفاقی بجٹ پیش کیا، جس میں 26-2025کیلئے 78.3 ارب ڈالر خسارے کی پیش گوئی ہے۔ بجٹ میں کاروباری، ذاتی، بالواسطہ اور بین الاقوامی ٹیکس قوانین میں اہم اصلاحات شامل ہیں، جن کا مقصد ٹیکس نظام کو آسان، شفاف اور عالمی معیار کے مطابق بنانا ہے۔

“کاروباری ٹیکس میں اہم تبدیلیاں”
فوری اخراجات برائے مینوفیکچرنگ اور پروسیسنگ کی عمارتیں: اہل عمارتوں کی خریداری یا تبدیلی پر 100% کیپٹل کاسٹ الاؤنس (CCA) فوری کٹوتی کے طور پر دستیاب ہوگی۔ یہ 4 نومبر 2025 سے مؤثر ہوگی اور 2030 کے بعد آہستہ آہستہ کم ہو کر 2033 میں ختم ہوگی۔

زرعی تعاون کار: شیئرز میں وصول شدہ پٹریج ڈیویڈنڈز پر ٹیکس کی التواء کی مدت 2030 تک بڑھائی گئی۔
SR&ED پروگرام: 35% ٹیکس کریڈٹ کی حد 4.5 ملین سے بڑھا کر 6 ملین کر دی گئی۔
کریٹیکل منرل ایکسپلوریشن ٹیکس کریڈٹ: نئے منرلز شامل کر کے 30% ٹیکس کریڈٹ قابل فلو تھرو شیئر انویسٹرز کے لیے دستیاب ہوگا۔

“کلین ٹیکنالوجی اور کاربن ٹیکس مراعات”
Canada Growth Fund کو 15% قابل ریفنڈ کلین الیکٹریسٹی انویسٹمنٹ ٹیکس کریڈٹ (CEITC) کے لیے اہل قرار دیا گیا۔
نئے منرلز: antimony, indium, gallium, germanium, scandium شامل کیے گئے۔
کاربن کیپچر، یوز، اسٹوریج (CCUS): مکمل ریفنڈ ایبل کریڈٹ کی دستیابی 2035 تک بڑھا دی گئی۔

“بین الاقوامی ٹیکس اصلاحات”
ٹرانسفر پرائسنگ قوانین: OECD اصولوں کے مطابق جدید کاری، 30 دن میں documentation فراہم کرنے کی نئی شرط، $5M سے $10M adjustment threshold۔
کینیڈین انشورنس اثاثے: FAPI آمدنی کے اطلاق میں واضح اصلاحات۔

“ذاتی ٹیکس میں ترامیم”
21 سالہ ٹرسٹ رولز: نئے anti-avoidance اقدامات نافذ، indirect transfers شامل۔
رجسٹرڈ منصوبے: RDSPs اور دیگر رجسٹرڈ پلانز میں چھوٹے کاروبار کی سرمایہ کاری شامل، موجودہ غیر اہل سرمایہ کاری کی اہلیت ختم۔
Top-Up Tax Credit: 2025-2030 کیلئے غیر refundable، 15% کریڈٹ برقرار۔
Personal Support Workers Tax Credit: 2026-2030 کیلئے 5% refundable کریڈٹ، زیادہ سے زیادہ $1100۔

“بالواسطہ ٹیکس میں ترامیم”
Underused Housing Tax: 2025 سے ختم۔
Luxury Tax on Aircraft and Vessels: 4 نومبر 2025 سے ختم۔
Osteopathic Services GST/HST: غیر physician osteopaths کی خدمات taxable۔
Carousel Fraud: telecommunications sector میں reverse charge mechanism متعارف۔

“انتظامی اقدامات”
CRA کو حق دیا گیا کہ وہ ملازمین کی غلط شناخت کی معلومات ESDC کے ساتھ شیئر کر سکے۔
CRA کم آمدنی والے افراد کے لیے خودکار ٹیکس فائلنگ کا اختیار رکھے گا۔
Canada Carbon Rebate: 30 اکتوبر 2026 کے بعد کوئی ادائیگی نہیں۔

“سابقہ اعلان شدہ ٹیکس اقدامات کی توثیق”
Small Business Investments rollover
Substantive CCPCs
Non-profit reporting
Employee Ownership Trusts sales exemption
Hybrid mismatch rules

“اور دیگر متعدد تکنیکی ترامیم”
وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ یہ بجٹ کاروبار، سرمایہ کاری، ماحولیاتی ٹیکنالوجیز اور ذاتی ٹیکس نظام میں اصلاحات لانے کی کوشش ہے تاکہ کینیڈا کے شہریوں اور سرمایہ کاروں کیلئےٹیکس نظام آسان اور شفاف بنایا جا سکے۔

اپنا تبصرہ لکھیں