کینیڈا ڈے کے موقع پر خصوصی سیل، Dixie الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز پر بے مثال رعایت

مسی ساگا (نمائندہ خصوصی) کینیڈا ڈے کے موقع پر Dixie الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز کی جانب سے صارفین کیلئے زبردست خوشخبری! عوامی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے رواں سال بھی 26 جون سے 2 جولائی 2025 تک خصوصی “کینیڈا ڈے سیل” کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ویڈیو میں سلیم چوہدری نے نہایت پُراثر انداز میں بتایا کہDixie الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز پر کینیڈا ڈے کے سلسلے میں خصوصی آفرز دستیاب ہیں، جن میں ریفریجریٹرز، واشنگ مشینز، ٹیلی ویژنز، اوونز اور دیگر گھریلو آلات پر ناقابلِ یقین رعایتیں شامل ہیں۔سلیم چوہدری نے بتایاکہ ہماری آفرکے برابرکوئی نہیں آسکتا اور ’’ہم صرف وعدے نہیں کرتے، بہترین قیمتوں کے ساتھ معیار بھی فراہم کرتے ہیں۔ اس کینیڈا ڈے پر ہمارے ساتھ خریداری کریں اور فرق خود محسوس کریں۔‘‘

سلیم چوہدری نے مزیدبتایاکہ ہم سونی،سام سنگ اورایل جی کے منتخب ڈیلرہیں۔اسکےساتھ ساتھ ٹی وی سیکشن میں بھی ہم سام سنگ،سونی اور ایل جی کے منتخب ڈیلر ہیں.اسی طرح ایمپلائنسس میں بوش،کچن
اٹ،ورل پول ،میٹیک اورجی ای ،،ایل جی ،سام سنگ اورسونی شامل ہیں ۔اسی طرح ایک بہت بڑی آفرنپولین باربی کیواورالیکڑک فائرفائرپلیس میں شامل ہے ۔اگرآپ کوفریج ،سٹوویاڈش واشرمیں کسی بھی چیزکی ضرورت ہے توہم سے بہترکوئی نہیں ہے ۔کینیڈاڈے کی خوشیاں جون کی 26سے شروع ہیں اورجولائی کی 2تاریخ تک جاری رہے گی ۔

🛑 “ہماری قیمتوں کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا!”
🛑 “ہماری پیشکشیں سب سے بہترین ہیں!”

یہ پیشکش محدود مدت کیلئےہے اور کینیڈا ڈے کے موقع پر دستیاب ہو گی۔سلیم چوہدری کاشہریوں سے کہنا ہے کہ وہ تاخیر نہ کریں اور فوری طور پرDixie الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز پر آئیں تاکہ ان ناقابلِ یقین رعایتوں سے فائدہ اٹھا سکیں۔آپ آئیں ہمارے شوروم 5120ڈکسی روڈ،یونٹ 11مسی ساگااورآپ ہمیں کال بھی کرسکتے ہیں5900-625-905پر۔اس کے علاوہ ہماری ویب سائٹضروروزٹ کریں۔ www.dixieelectronics.ca

اپنا تبصرہ لکھیں