قومی کرکٹ ٹیم ہوٹل سے دبئی سٹیڈیم روانہ ہوگئی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کھیل ستمبر 17, 2025September 17, 2025 0 تبصرے 94 مناظر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کو ہوٹل سے دبئی سٹیڈیم روانگی کی ہدایت کر دی جبکہ میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو سٹیڈیم سے آئی سی سی ہیڈ کوارٹر واپس بلا لیا گیا۔ پاکستان اور یو اے ای کا میچ ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوگا۔