قومی کرکٹ ٹیم ہوٹل سے دبئی سٹیڈیم روانہ ہوگئی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کھیل ستمبر 17, 2025September 17, 2025 0 تبصرے 101 مناظر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کو ہوٹل سے دبئی سٹیڈیم روانگی کی ہدایت کر دی جبکہ میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو سٹیڈیم سے آئی سی سی ہیڈ کوارٹر واپس بلا لیا گیا۔ پاکستان اور یو اے ای کا میچ ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوگا۔