پوتے کو بیوی نے دوستوں سے مل کر زہر دیکرقتل کیا: دادا کا الزام

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)سرگودھا کے علاقے معظم آباد میں 25 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول کے دادا کی مدعیت میں اس کی بیوہ سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مزید پڑھیں

سندھودیش حامیوں کی مذمت میں قرارداد لانا ہمارا جمہوری و آئینی حق ہے: علی خورشیدی

کراچی (نامہ نگار) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھودیش کے حامیوں کی مذمت میں قرارداد لانا ہمارا آئینی اور جمہوری حق ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی خورشیدی نے کہا کہ سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی شکایات کشمیر الیکشن، ججز تعیناتی اور دیگر ایشوز سے متعلق ہیں: نوید قمر

اسلام آباد (نامہ نگار): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی شکایات کشمیر الیکشن، ججز کی تعیناتی اور دیگر ایشوز سے متعلق ہیں، تاہم حکومت کی جانب سے شکایات پر مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ایک اور شادی شدہ خاتون قتل، شوہر سمیت دو افراد گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں ایک اور شادی شدہ خاتون کو قتل کردیا گیا، پولیس نے مقتولہ کے شوہر ملزم تنویر احمد سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا۔تھانہ صدر بیرونی کے علاقے حبیب لین میں شادی شدہ خاتون سندس کی پھندہ لگی مزید پڑھیں

ڈیفنس کراچی: بااثر خاتون کا بہن بھائی پر تشدد، ایس ایس پی کورنگی فدا جانوری بھی ذمہ دار قرار

کراچی(بیورورپورٹ) ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں بااثر خاتون کے بہن بھائی پر تشدد کے کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کورنگی فدا جانوری کو بھی واقعے کا ذمہ دار مزید پڑھیں

شادباغ: سکیم نمبر 2 کا پارک اور گرین بیلٹ تباہ حالی کا شکار، لائٹس غائب، جنگلے ٹوٹ گئے

لاہور (نامہ نگار خصوصی)شادباغ کے علاقے سکیم نمبر 2 کا پارک اور گرین بیلٹ عرصہ دراز سے عدم توجہی کا شکار ہیں، جہاں لائٹس غائب اور جنگلے ٹوٹ چکے ہیں، جس کے باعث پارک اور گرین بیلٹ جرائم پیشہ عناصر مزید پڑھیں

حفیظ اللہ خان کی جانب سےسینئر صحافی میاں حبیب اللہ کے اعزاز میں ظہرانہ

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی اور کالم نگار میاں حبیب اللہ کے اعزاز میں کینیڈا کے معروف رئیل اسٹیٹ ٹائیکون حفیظ اللہ خان نے ظہرانے کا اہتمام کیا۔ظہرانے کا اہتمام جاپانی ریسٹورنٹ ’ونڈ‘ میں کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے مزید پڑھیں

’کوئی ملک ایران کی مدد نہ کرے‘، مارکو روبیو کی پابندیوں کی دھمکی

واشنگٹن( اے ایف پی، فوکس نیوز)امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے خبردار کیا ہے کہ کوئی ملک ایران کو امریکی پابندیوں سے بچنے یا آمدنی حاصل کرنے میں مدد نہ کرے، بصورتِ دیگر امریکا ایسے ممالک پر بھی پابندیاں عائد مزید پڑھیں

پیٹ ہیگستھ کی کینیڈین کیڈٹس پر سوشل میڈیا پوسٹ، کینیڈا میں شدید ردِعمل

اوٹاوا( سی بی سی نیوز)امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کی کینیڈین کیڈٹس سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر کینیڈا میں شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ پیٹ ہیگستھ نے پیر کو برٹش کولمبیا کے شہر ورنن میں واقع کیڈٹ تربیتی مرکز مزید پڑھیں

امریکیوں کی اکثریت ٹرمپ کے کینیڈا پر 50 فیصد محصولات اور جھیل اونٹاریو کا نام بدلنے کی مخالف

واشنگٹن( رائٹرز، ایپسوس)رائٹرز اور ایپسوس کے تین روزہ مشترکہ سروے میں امریکیوں کی اکثریت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کینیڈا سے متعلق سخت اقدامات کی مخالفت کردی۔سروے کے مطابق 57 فیصد امریکی کینیڈا سے درآمد ہونے والی اشیا پر 50 مزید پڑھیں