اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری سے فرانس اور سعودی عرب کے نامزد سفیروں نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور معاشی شراکت داری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2226 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نامہ نگار) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے توقع نہیں تھی کہ وہ ایسے اقدامات کی حمایت کرے گی، پیپلز پارٹی اب وہ نہیں رہی جو ذوالفقار علی مزید پڑھیں
اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے ملک بھر میں 10 لاکھ گھروں میں توانائی کی بچت کے اقدامات کیلئے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت خاندانوں کو گھروں کے گرم مزید پڑھیں
اوٹاوا (کینیڈین پریس) کینیڈا کی دفاعی کمپنی ڈومینین ڈائنامکس نے یوکرین کی روبوٹکس کمپنی ٹینکور کے ساتھ شراکت داری کی ہے، جس کے تحت آئندہ سال سے کینیڈا میں زمینی جنگی ڈرون تیار کیے جانے کا امکان ہے۔ دونوں کمپنیوں مزید پڑھیں
اوٹاوا (کینیڈین پریس، ایسوسی ایٹڈ پریس) کینیڈا، برطانیہ، فرانس اور آسٹریلیا نے فلسطین میں صدارتی اور قانون ساز انتخابات ملتوی کیے جانے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر مزید پڑھیں
لانگیئل (نمائندہ خصوصی) کینیڈین خلاباز جوشوا کٹرک نے کہا ہے کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ان کا مشن خلائی تحقیق میں کینیڈا کے کردار کو اجاگر کرنے اور مستقبل کی خلائی مہمات کیلئے نئی راہیں ہموار کرنے میں مدد مزید پڑھیں
نئی دہلی (ایجنسیاں) بھارت میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کیخلاف ووٹر فہرستوں میں مبینہ ردوبدل کے معاملے پر احتجاج کی کوریج کرنیوالے کم از کم 37 صحافیوں کو 10 اور 11 اکتوبر کو حراست میں لیا گیا، جبکہ متعدد مزید پڑھیں
اوٹاوا (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) کینیڈا اور پاکستان کے درمیان باہمی تجارتی حجم جنوری سے جولائی 2026ء کے دوران 1 ارب 65 لاکھ 70 ہزار کینیڈین ڈالر تک پہنچ گیا، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے 59 کروڑ 89 لاکھ مزید پڑھیں
پشاور (نامہ نگار) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے جعلی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ محکمہ صحت کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹروں مزید پڑھیں
لاہور (این ایل آئی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے باعث عام آدمی مشکلات کا شکار ہے، نظام کی تبدیلی کی باتیں تو بہت کی جاتی ہیں لیکن جب چہرے وہی رہیں مزید پڑھیں
