پاکستان میں 58 فیصد سگریٹ غیرقانونی فروخت ہورہی ہے:تحقیقاتی رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں 58 فیصد سگریٹ غیرقانونی طور پر فروخت ہورہی ہے، انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔ انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے، رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں

انٹرنیٹ: وی پی این کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: پاکستانی اتھارٹیز کی جانب سے ملک میں انٹرنیٹ کو ریگولیٹ کرنے کیلئے وی پی این کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ملکی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی حکام انٹرنیٹ بالخصوص سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کے تسلسل میں رکاوٹیں معیشت میں جدت طرازی کو روک سکتی ہیں، اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتار سے پیدا ہونے والی مشکلات پاکستان کی اقتصادی ترقی کو پٹری سے اُتار سکتی ہیں۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف ، وزیرِ اعظم کا نیا پیکیج منظوری کے لیے ای سی سی کو بھجوا دیا گیا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیرِ اعظم کا نیا پیکیج منظوری کے لیے ای سی سی کو بھجوا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اطلاق ای سی سی اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ہو گا، مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں آٹے کی سپلائی بحال ہو گئی: سیکریٹری فوڈ

سیکریٹری فوڈ پنجاب معظم اقبال کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں آٹے کی سپلائی بحال ہو گئی ہے، آٹے کی گرائنڈنگ کا عمل جاری ہے، محکمۂ خوراک پنجاب کے تمام افسران چھٹی کے باوجود فیلڈ کارروائیاں جاری رکھیں۔ سیکریٹری مزید پڑھیں

2 سال میں 100 لارج اسکیل فیکٹریاں بند، ہزاروں لوگ بے روزگار ہوئے، اپٹما ذرائع

2 سال میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں 170 فیصد تک اضافہ ہوا، 100 کے قریب لارج اسکیل فیکٹریاں بند ہوگئیں جبکہ ہزاروں لوگ بے روزگار ہوگئے۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) ذرائع کے مطابق بند ہونے مزید پڑھیں

سولر پینلز، لیتھیم بیٹری، انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیں، صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن

صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن محمد اذہان کا کہنا ہے کہ سولر پینلز کی فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے ہوگئی۔محمد اذہان نے کہا کہ لیتھیم بیٹری کی قیمت بھی عالمی سطح پر ایک ماہ میں 10 مزید پڑھیں

پاکستان آٹا ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات ، ہڑتال 10 دن کےلئے موخر

پاکستان آٹا ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ آٹا ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال 10 دن کےلیے موخر کردی۔ حکومتی کمیٹی میں چیئرمین ایف بی آر اور 4 وفاقی وزرا شامل تھے۔ آٹا ملز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں