وینزویلا کی عبوری صدر نے امریکا کے ساتھ تیل معاہدے کو تاریخی قرار دے دیا

کراکس (ایجنسیاں) وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگیز نے امریکا کے ساتھ طے پانے والے تیل کے معاہدے کی توثیق کرتے ہوئے اسے ’’تاریخی معاہدہ‘‘ قرار دیا ہے۔ ڈیلسی روڈریگیز کے مطابق اس معاہدے سے وینزویلا کی معاشی بحالی میں مزید پڑھیں

کینیڈا کے بڑے بینک ٹرمپ کی تجارتی جنگ کے اثرات سے فی الحال مطمئن

اوٹاوا (سی بی سی)امریکا اور کینیڈا کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارتی جنگ کے باوجود کینیڈا کے بڑے بینکوں نے موجودہ معاشی صورتحال کو فی الحال قابلِ انتظام قرار دیتے ہوئے فوری طور پر بڑے خدشات کا اظہار نہیں کیا۔ کینیڈا مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کاکینیڈا پرامریکی گاڑیوں کی درآمد پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا الزام

اوٹاوا (سی بی سی) کینیڈا اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ کے دوران وائٹ ہاؤس نے کینیڈا پر امریکی گاڑیوں کی درآمد پر 25 فیصد ’’امتیازی‘‘ ٹیرف عائد کرنے کا الزام عائد کیا ہے، تاہم اس دعوے کے پس منظر مزید پڑھیں

دو روزہ بین الاقوامی کاروباری سرگرمیوں کا آغاز 22 اگست سے ہوگا:رانا محمد تنویر

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)عالمی تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط کے فروغ کیلئےورلڈ ٹریڈ ڈویلپرز اِنکارپوریٹڈ کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی کاروباری سرگرمیوں کا آغاز 22 اگست 2026 سے پیرسن کنونشن سینٹر، برامپٹن میں ہوگا۔ پہلے روز لائف اسٹائل ایکسپو مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارتی و مالی معاملات معطل کرنے کا اعلان

ابوظبی (ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی، کاروباری اور مالی معاملات تاحکمِ ثانی معطل کرنے کا اعلان کردیا۔متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ تمام مزید پڑھیں

شیخوپورہ چیمبر میں یوم آزادی کی تقریب، کاروبار دوست ماحول اور مستقل معاشی پالیسیوں پر زور

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) شیخوپورہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پاکستان کے 79ویں یوم آزادی کے موقع پر پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں صنعتکاروں، تاجروں، کاروباری شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت مزید پڑھیں

صدر لاہور چیمبر کی اوورسیز پاکستانیوں کو ابھرتے ہوئے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

اوورسیز پاکستانی، ٹیکنالوجی، عالمی منڈیوں تک رسائی اور کاروباری تجربے سے پاکستان کی صنعتی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: فہیم الرحمٰن سہگل لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل نے بیرونِ ملک مقیم مزید پڑھیں

اسلام آباد:پیٹرول 3 روپے 39 پیسے، ڈیزل 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا

اسلام آباد(پیٹرولیم ڈویژن، خبر ایجنسیاں) حکومت نے 5 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول 3 روپے 39 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا کردیا ہے۔ پیٹرولیم مزید پڑھیں

ٹیرف کیخلاف 25 امریکی ریاستوں کا عدالت سے رجوع، کینیڈا بھی متاثرہ ممالک میں شامل

واشنگٹن(گلوبل نیوز، رائٹرز، خبر ایجنسیاں) امریکا کی 25 ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جبری مشقت کے الزام میں 60 تجارتی شراکت دار ممالک، جن میں کینیڈا بھی شامل ہے، پر عائد کیے گئے نئے درآمدی ٹیرف کے مزید پڑھیں