آٹا ملز کے بعد سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِد ہولڈنگ ٹیکس مسترد کردیا۔ رات 12 بجے سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور چیمبر میں ہوئے اجلاس میں ایسوسی ایشن کے عہدے داروں نے کہا کہ ہفتے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 63 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: ملکی ضروریات سے زیادہ گندم کی درآمد کے بعد وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد اور آٹے کی برآمد پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت تجارت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جبکہ امپورٹ اور ایکسپورٹ پالیسی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان میں بیوروکریسی کی روایتی بے جا مداخلت برآمدات کی راہ میں رکاوٹ بننے لگی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت صحت کی مبینہ ہٹ دھرمی کے سبب 20 ملین ڈالر ایکسپورٹ تاخیر کا شکار ہے۔ وزارت مزید پڑھیں
کراچی: ملک بھر میں جہاں فلار ملز کی ہڑتال سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، وہاں ہولسیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں بھی ہوش رُبا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہول سیل مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان میں کاروں کی فروخت 18 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مالی سال میں 81 ہزار 577کاریں فروخت ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق افراطِ زر میں بتدریج کمی کے ساتھ آٹو فنانسنگ کی مانگ میں اضافہ ہوا، مزید پڑھیں
مہنگائی کے ستائے کراچی کے عوام کیلیے بُری خبر یہ ہے کہ آئندہ چند روز میں مرغی کے گوشت اور انڈے کی فی درجن قیمت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو 100 سے مزید پڑھیں
تاجر دوست اسکیم میں ریٹیلرز کو رجسٹر کرنے کے معاملے پر ایف بی آر نے 42 شہروں کا ویلیو ایشن ٹیبل تاجرتنظیموں سے شیئر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ہر شہر کے تاجروں کی آمدن کے مطابق ٹیکس تجویز کر مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ 5 جولائی کو ہم اپنے پیٹرول پمپس بند کر دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالسمیع خان نے کہا کہ دنیا میں کوئی ایسا طریقہ مزید پڑھیں
اوگرا نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا۔ گھریلو صارفین سمیت باقی تمام سیکٹرز کیلئے گیس مزید پڑھیں
ایف بی آر نے مالی سال 24-2023 کے لیے محصولات کا ہدف حاصل کرلیا۔ اسلام آباد سے ایف بی آر کے مطابق 9252 ارب روپے ہدف کے مقابلے میں 9306 ارب روپے کے محصولات جمع کیے گئے۔ ایف بی آر مزید پڑھیں