ضم اضلاع سمیت صوبے کیساتھ امتیازی سلوک جاری ہے: مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا

مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ ضم اضلاع سمیت خیبر پختون خوا کے ساتھ امتیازی سلوک جاری ہے۔ مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے بیان پر مزید پڑھیں

کراچی، پیٹرولیم ڈیلرزکا 5 جولائی کو ہڑتال کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز نے 5 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبد السمیع خان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس لگایا گیا ہے، پیٹرول پمپ کے کاروبار پر اس ٹیکس مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز: نئے ریلیف پیکیج کے اطلاق تک موجودہ پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج کی مدت ختم ہو گئی جس کے بعد نئے پیکیج کے اطلاق تک موجودہ وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پی ایس ایکس: نئے مالی سال کا مثبت آغاز، پہلے روز 100 انڈیکس میں 379 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے مالی سال کے پہلے روز کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 379 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے مزید پڑھیں

حکومت کا چین کی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ، ذرائع

حکومت پاکستان نے چین کی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پانڈا بانڈ کا حجم 30 کروڑ ڈالر تک ہونے کا امکان ہے۔ بانڈ ٹرانزیکشن کےلیے چین کی مزید پڑھیں

پاکستان میں ایندھن کی قیمت میں اضافے سے جون میں مہنگائی بڑھ گئی، بلوم برگ

جون کے مہینے میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6 ماہ بعد پہلی مرتبہ بڑھی۔ اس کی وجہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ تھا۔ روزمرہ اشیاء کے کنزیومر انڈیکس میں ایک سال کے مقابلے میں 12 اعشاریہ 57 فیصد اضافہ مزید پڑھیں