کینیڈا میں سیکنڈ ہینڈ خریداری کا رجحان معیشت اور طرزِ زندگی کا اہم حصہ بن گیا

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) ایک حالیہ سروے کے مطابق کینیڈا میں سیکنڈ ہینڈ خریداری کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور مختلف عمر اور آمدنی والے طبقات کے لوگ اس کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔ ماضی میں استعمال شدہ مزید پڑھیں

اونٹاریو:ایئر کینیڈا کے فلائٹ اٹینڈنٹس کا 11 اگست کو یومِ احتجاج کا اعلان

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی) — ایئر کینیڈا کے 10 ہزار سے زائد فلائٹ اٹینڈنٹس نے 11 اگست کو ملک بھر کے بڑے ہوائی اڈوں پر “یومِ احتجاج” منانے کا اعلان کیا ہے۔ احتجاج، جو ہڑتال نہیں ہوگا، تنخواہوں میں اضافہ اور بہتر مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے امریکاسب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا: وزارت تجارت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق امریکا پاکستان کا سب سے بڑا برآمدی ملک بن چکا ہے، گزشتہ چار مالی سالوں کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرپلس 14 ارب 44 کروڑ ڈالرز تک جا پہنچا ہے۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ کی نئی تجارتی پالیسی: پاکستان کا ٹیرف 29 سے کم ہوکر 19 فیصد ہوگیا

واشنگٹن/نیویارک(بیورورپورٹ) –امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے درآمدی محصولات (ٹیرف) سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کو جزوی رعایت دیتے ہوئے 19 فیصد ٹیرف مقرر کردیا ہے، جو اس سے پہلے 29 فیصد تھا۔ اس پالیسی کا اطلاق مزید پڑھیں

کینیڈا ایشیائی مارکیٹ میں ایل این جی کی فراہمی میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دے گا: ڈیوڈ ایبی

برٹش کولمبیا (نامہ نگار) –برٹش کولمبیا کے وزیرِ اعلیٰ (پریمیئر) ڈیوڈ ایبی نے دعویٰ کیا ہے کہ کینیڈا ایشیائی ممالک کو لیکوئفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی فراہمی میں امریکہ کو پیچھے چھوڑنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ ان مزید پڑھیں

پاک-چین سرحد پر ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کا احتجاج، سست ڈرائی پورٹ بند، قراقرم ہائی وے پر دھرنا

گلگت بلتستان(نامہ نگار) گلگت بلتستان میں تاجروں کی تنظیم پاک-چین ٹریڈز ایکشن کمیٹی کی کال پر ٹیکسوں کیخلاف پاک-چین سرحد پر احتجاج اور ڈرائی پورٹ کی بندش کے اعلان پر حکومت نے متعدد تاجروں کو حراست میں لے لیا۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

فنانس بل پر تحفظات، کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں کاروبار بند

لاہور،اسلام آباد، کراچی(اسٹاف رپورٹر، ایجنسیاں) فنانس بل کے معاملےپر لاہور، کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں ہڑتال کی گئی اور کاروبار بند رہا، ایف بی آر کو دئیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف ہڑتال کی کال پر تاجر دو مزید پڑھیں

امریکی ٹیرف کے خدشات، کینیڈین ڈالر مسلسل آٹھ روز کی کم ترین سطح پر برقرار

اوٹاوا (وقائع نگارِ خصوصی،رائٹرز، الجزیرہ، فنانشل پوسٹ)کینیڈین ڈالر امریکی ڈالر کے مقابلے میں آٹھ روز کی کم ترین سطح کے قریب برقرار ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کمی کی بنیادی وجہ امریکہ کی جانب سے مجوزہ درآمدی محصولات (ٹیرف) سے مزید پڑھیں

لاہور چیمبر کے آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز 2025، گورنر پنجاب نےفری لانسرز کو اعزازات سے نوازا

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سیکنڈ آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز 2025کی تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم نے صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد، سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان اور نائب صدر شاہد نذیر مزید پڑھیں

شق 37AA کالا قانون قبول نہیں: لاہور چیمبر و صنعت و تجارت تنظیموں کا اعلان

لاہور (کامرس رپورٹر)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ملک کی مختلف تجارتی و صنعتی تنظیموں نے وفاقی بجٹ میں شامل شق 37AA کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ ان تنظیموں نے متفقہ مزید پڑھیں