پی ایس ایکس: نئے مالی سال کا مثبت آغاز، پہلے روز 100 انڈیکس میں 379 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے مالی سال کے پہلے روز کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 379 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے مزید پڑھیں

حکومت کا چین کی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ، ذرائع

حکومت پاکستان نے چین کی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پانڈا بانڈ کا حجم 30 کروڑ ڈالر تک ہونے کا امکان ہے۔ بانڈ ٹرانزیکشن کےلیے چین کی مزید پڑھیں

پاکستان میں ایندھن کی قیمت میں اضافے سے جون میں مہنگائی بڑھ گئی، بلوم برگ

جون کے مہینے میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6 ماہ بعد پہلی مرتبہ بڑھی۔ اس کی وجہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ تھا۔ روزمرہ اشیاء کے کنزیومر انڈیکس میں ایک سال کے مقابلے میں 12 اعشاریہ 57 فیصد اضافہ مزید پڑھیں

پاکستان بزنس فورم فرانس کے تجارت کو فروغ دینے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان بزنس فورم فرانس اور انٹرنیشنل بزنس اینڈ پروفیشنل کارپوریشن آف یونائیٹڈ کنگڈم نے تجارت اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے مزید پڑھیں

ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کی تجویز:ٹویوٹا یارس کی قیمت میں اضافہ متوقع

وفاقی حکومت نے بجٹ 25-2024 ء میں نئی کاروں پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے، جس کی وجہ سے پاکستان میں ٹویوٹا یارس جیسی کاروں کی قیمتوں میں اضافہ کی توقع ہے۔ اس تجویز کے مطابق، مزید پڑھیں

پاکستان میں ٹویوٹا لینڈ کروزر کی نئی قیمتیں بھی منظر عام پر آ گئی ہیں

مالی سال 2024-25 ءکے بجٹ کے بعد آٹو سیکٹر میں اہم تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ کچھ کار ساز کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے جبکہ کچھ نے کمی کی ہے۔اب پاکستان میں ٹویوٹا لینڈ مزید پڑھیں