بارسلونا(بیورورپورٹ)بارسلونا کے ہسپتال سانت پاؤ میں اسپین کا پہلا دا ونچی سرجیکل روبوٹ متعارف، پیچیدہ سرجریوں کو کم تکلیف دہ اور تیز تر بنانے کیلئےانقلابی قدم قراردیاجارہاہے. بارسلونا کے ہسپتال سانت پاؤ میں اسپین کے عوامی صحت کے نظام میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 103 خبریں موجود ہیں
بیجنگ(نیٹ نیوز)چین کی ایک تحقیقی ٹیم نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے، جو جگر کے سرطان کے دوبارہ ہونے کے خطرے کی 82.2 فیصد درستی کے ساتھ پیش گوئی کرتا ہے۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں
چھتیس گڑھ(نیٹ نیوز)سینئر کنسلٹنٹ سرجیکل آنکالوجی ڈاکٹر جےیش شرما نے اس عام غلط فہمی کو دور کیا ہے کہ مائیکروویو اوون کینسر کا سبب بنتے ہیں۔ انہوں نے سائنسی اصولوں کی بنیاد پر اس غلط تصور کو مسترد کیا۔ڈاکٹر شرمامزید مزید پڑھیں
البرٹا(بیورورپورٹ) 30000سے زیادہ نرسوں کی نمائندگی کرنے والی یونین چھ ہفتوں کی باضابطہ ثالثی کے بعد صوبے کے ساتھ چار سالہ عارضی معاہدہ پر پہنچ گئی ہے۔البرٹا کی یونائیٹڈ نرسز کا کہنا ہے کہ اس معاہدے سے اجرتوں میں نمایاں مزید پڑھیں
برامپٹن، اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی وفاقی حکومت نے اونٹاریو کی صوبائی حکومت کے ساتھ ایک دو طرفہ معاہدہ کیا ہے، جس کا مقصد نایاب بیماریوں کے علاج کیلئےادویات کی دستیابی اور استطاعت میں بہتری لانا ہے۔ یہ معاہدہ 535 ملین ڈالر مزید پڑھیں
یورپی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی دو تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ مسلسل ذیابیطس کی بعض ادویات کے استعمال سے بینائی کے لیے اہم سمجھی جانے والی ’آپٹک نرو‘ (optic nerve) کے متاثر ہونے کے امکانات بڑھ مزید پڑھیں
کراچی: تیرہویں سارک ای این ٹی کانگریس میں بھارت سے 5 ماہرین صحت شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔سارک ای این ٹی کانگریس 6 سے 8 دسمبر تک جاری رہے گی، بھارت سے کراچی آئے ماہرین صحت نے پاکستان کو بھارتی مزید پڑھیں
امریکا نے ملک بھر میں سپلائی کیے جانے والے دودھ میں برڈ فلو کی علامات کو چیک کرنے کیلئےسخت احکامات جاری کردیے۔ حکام نے وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر جمعہ کے روز آرڈرز جاری کیے ہیں جس میں یہ مزید پڑھیں
برطانوی حکومت نے ٹی وی چینلز پر پابندی عائد کردی ہے کہ وہ دن کے اوقات میں برگر، گرانولا، مفنز اور میوسلی کے اشتہارات نہیں دکھا سکیں گے۔ شہریوں کی صحت سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے برطانیہ کی حکومت مزید پڑھیں
ٹوکیو : جاپان میں ماہرین صحت ہڈیوں کے درد کے علاج کیلئےجو طریقہ اختیار کرتے ہیں اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید مریض کا دم گھٹ جائے گا۔اس طریقہ علاج میں مریض کے جسم میں پیدا ہونے والی سختی مزید پڑھیں