امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 13 صحت مراکز کو نشانہ بنایا گیا: ڈبلیو ایچ او

جنیوا (ایجنسیاں) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں صحت کے 13 مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق ان حملوں کے نتیجے میں 4 ہیلتھ ورکر جاں بحق مزید پڑھیں

وِٹبی: 55 پلس ریکریشن سینٹر کے 50 سال مکمل ، گولڈن جوبلی تقریب منعقد

وِٹبی(نمائندہ خصوصی)وِٹبی شہر میں” 55 پلس ریکریشن سینٹر “کے قیام کے 50 سال مکمل ہونے پر گولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد کیاگیا.اس گولڈن جوبلی تقریب میں کمیونٹی اراکین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت مزید پڑھیں

لاہور میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کے اہداف مکمل، 22 لاکھ بچوں کو قطرے پلاۓ گئے

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے وفد نے کاکرکردگی کو سراہا، وزیر اعلیٰ پنجاب کا زیرو پولیو ویژن یقینی بنایا جائے گا: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی سربراہی میں ضلعی مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ کی بل گیٹس سے ملاقات، صحت اور ادارہ جاتی اصلاحات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ڈاووس(ایجنسیاں)ورلڈ اکنامک فورم، سرکاری اعلامیہ کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور مائیکروسافٹ کے بانی و بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان میں مزید پڑھیں

اوٹاوا:ایم پی سونیا سدھو کا مصنوعی ذہانت پر اہم ورچوئل فورم کا انعقاد

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کی رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو (برامپٹن ساؤتھ) نے صحت اور جدت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے کردار پر ایک اہم ورچوئل فورم کا انعقاد کیا، جس میں ملک بھر سے صنعت، طب، تحقیق مزید پڑھیں

رحیم یار خان: انتہائی نایاب طبی کیس، 5 سالہ بچے کے سینے سے نامکمل بچہ برآمد

رحیم یار خان(شیخ زاید اسپتال)رحیم یار خان میں ایک انتہائی نایاب اور غیر معمولی طبی کیس سامنے آیا ہے جہاں شیخ زاید اسپتال میں ڈاکٹروں نے کامیاب سرجری کے دوران پانچ سالہ بچے کے سینے سے ایک نامکمل بچہ برآمد مزید پڑھیں

چینی ترک کریں تو جسم اور دماغ پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں:ماہرین

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)معروف ماہرین نے کہا ہے کہ اگر لوگ 14 دن تک اضافی چینی ترک کریں تو جسم اور دماغ پر حیران کن مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ چینی کی زیادتی نہ صرف کیلوریز بڑھاتی ہے بلکہ بھوک، خواہشات، مزید پڑھیں

8 لاکھ بچے ویکسین سے محروم رہنے کے باوجود 2025 میں پولیو کیسز میں کمی رپورٹ

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)سال کی آخری قومی پولیو مہم کے دوران تقریباً آٹھ لاکھ بچے ویکسین سے محروم رہنے کے باوجود پولیو خاتمے کے پروگرام کے مطابق 2025 میں پاکستان نے پولیو وائرس کے خلاف جدوجہد میں پیش رفت کی مزید پڑھیں

ہماچل پردیش: اسپتال میں بیڈ پر لیٹے مریض پر ڈاکٹر کا بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل

شملہ (ایجنسیاں)بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ میں واقع اندرا گاندھی میڈیکل کالج (آئی جی ایم سی) کے ایک ڈاکٹر پر بیڈ پر لیٹے مریض کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں