بارسلونا میں خواتین کی ریس کے بیسویں ایڈیشن کا انعقاد ہوا جس میں 35 ہزار سے زائد خواتین شریک ہوئیں۔ایونٹ کا مقصد چھاتی کے کینسر کی روک تھام کیلئے آگاہی فراہم کرناتھا۔ ایونٹ میں کھیلوں کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 97 خبریں موجود ہیں
ذیابیطس یا شوگر اور امراض قلب زندگی بھر ساتھ رہنے والی ایسی بیماریاں ہیں جو سالانہ لاکھوں اموات کا سبب بنتی ہیں، تاہم ان امراض کی روک تھام کیلئے محققین اپنی ہر ممکن کوشش میں لگے رہتے ہیں۔ اس حوالے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پنجاب میں جعلی ادویات کے خلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے صوبے میں فروخت ہونے والی 7 جعلی ادویات کی نشان دہی کی ہے۔پنجاب کی مارکیٹس جعلی اور غیر معیاری ادویات کا گڑھ بن گئی مزید پڑھیں
لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کی وجہ سے بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں، 19 لاکھ افراد اب تک مختلف امراض میں مبتلا ہو کر اسپتال پہنچ چکے ہیں۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق نومبر کے مزید پڑھیں
پاکستان کے معروف نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر یونائیٹڈ اسٹیٹس سوسائٹی آف نیورولوجیکل سرجنز کے تاحیات اعزازی رکن منتخب ہوگئے۔ڈاکٹر آصف بشیر کا بطور رکن انتخاب ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر انتونیو چیوک کی زیر صدارت اجلاس میں خفیہ رائے مزید پڑھیں
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کافی کے زیادہ استعمال سے دل کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیکل طالبہ نینسی کاگاتھارا کی قیادت میں کیے گئے مزید پڑھیں
اسکینڈیوین ملک سوئیڈن میں منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا۔سوئیڈش پبلک ہیلتھ ایجنسی کے مطابق اسٹاک ہوم میں ایک شخص میں منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کی تشخیص ہوئی ہے۔ متاثرہ شخص نے منکی پاکس ویرینٹ مزید پڑھیں
صحت کی خدمات: کینیڈا میں صحت کی خدمات میں مزید بہتری لانے کے لیے نئے منصوبے شروع کیے گئے ہیں۔ خاص طور پر دیہی علاقوں میں صحت کی سہولتوں کو بہتر بنانے پر زور دیا جا رہا ہے۔ کینیڈا میں مزید پڑھیں
نوزائیدہ بچوں کیلئے ماں کا دودھ انتہائی ضروری ہے، کوئی فارمولا مِلک اس کا متبادل نہیں ہوسکتا، یہی قدرت کا نظام بھی ہے، ڈبہ پیک ملنے والی چیزیں ہرگز دودھ نہیں ہیں۔ یہ بات سیکریٹری جنرل پاکستان پیڈریاٹرک ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
بچپن سے یہی سنتے آئے ہیں کہ غصہ عقل کو کھا جاتا ہے لیکن تحقیق نے یہ بھی بتا دیا کہ صرف عقل ہی نہیں غصہ صحت کیلئے بھی بہت نقصان دہ ہے جس سے جان بھی جا سکتی ہے۔ مزید پڑھیں