سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔اُن کے انتقال کی خبر کا اعلان ہفتے کو سعودی ذرائع ابلاغ کے ذریعے کیا گیا، شہزادہ سلطان کی عمر 81 سال تھی۔اطلاعات کے مطابق ان کا انتقال مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2350 خبریں موجود ہیں
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے 7 اکتوبر کے حملوں کی پہلی برسی کے موقع پر اسرائیلی شہر تل ابیب پر راکٹ برسادیے۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس نے غزہ پر اسرائیلی جنگ اور حماس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد:مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا جہاں قومی قیادت نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اقوام متحدہ کی رکنیت کا مطالبہ کیا۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے اور مزید پڑھیں
کراچی:معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ پاکستانی لوگ زیادہ امریکا سے متاثر ہیں اور کہتے ہیں یہاں حالات بہتر نہیں اسلئے امریکا جا رہا ہوں لیکن درحقیقت پاکستان امریکا سے ہزار درجے بہتر ہے ۔ انہوں مزید پڑھیں
واشنگٹن : ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر امریکا کی جانب سے اسرائیل کو مراعات دیئے جانے کی پیشکش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران مزید پڑھیں
ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنالئے۔ ملتان میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں
شمالی بنگلا دیش میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتِحال پیدا ہوگئی، جس کے سبب 8 افراد جان کی بازی ہا رگئے، جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی: لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے اہم فیصلہ کرلیا گیا، شہریوں کو لانےکیلئے خصوصی پرواز بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع سی اےاے نے بتایا کہ لبنان سے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دیدی، مزید پڑھیں
کراچی ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے دھماکے میں 3 غیر ملکی شہری جان سے گئے، واقعے میں غیر ملکی شہری سمیت17 افراد زخمی ہوئے۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کینیڈا کے شہر برامپٹن میں ایک ہوٹل ویٹر سمیت پانچ ملازمتوں کیلئے ہزاروں طلبہ کی قطاریں لگ گئیں جن میں اکثریت بھارتیوں کی تھی۔اس وقت صرف غریب ممالک ہی نہیں بلکہ ترقی یافتہ ممالک بھی معاشی مشکلات سے دوچار ہیں مزید پڑھیں