امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ٹرمپ کا ایران پر مزید حملوں کا حکم

واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کو ایران کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر “جہنم کے دروازے کھول دیے جائیں”۔ مزید پڑھیں

ہم تیل فروخت نہیں کریں گے تو کوئی بھی نہیں کر سکے گا:باقر قالیباف

تہران (نیٹ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مذاکراتی ٹیم کے رکن باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اگر ایران خطے میں تیل فروخت نہیں کرے گا تو پھر کوئی بھی تیل فروخت نہیں کر سکے گا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

سعودی عرب سے روانہ ہونے والے 2 آئل ٹینکروں نے بحیرۂ احمر میں یوٹرن لے لیا

لندن (ایجنسیاں) سعودی عرب سے چین اور بھارت کے لیے خام تیل لے کر روانہ ہونے والے دو آئل ٹینکروں نے بحیرۂ احمر میں اپنا راستہ تبدیل کرتے ہوئے یوٹرن لے لیا۔شپنگ ڈیٹا کمپنی کے مطابق دونوں آئل ٹینکر اب مزید پڑھیں

حوثی تنظیم انصار اللہ کا سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں پر حملے کا دعویٰ

صنعاء (انصار اللہ، برطانوی میری ٹائم ایجنسی) یمن کی حوثی تنظیم انصار اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا ہے۔ انصار اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

امریکا: ایوانِ نمائندگان نے 1.15 ٹریلین ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کر لیا

واشنگٹن (خبر ایجنسیاں) امریکا کے ایوانِ نمائندگان نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران 1.15 ٹریلین ڈالر مالیت کا غیرمعمولی دفاعی بجٹ منظور کر لیا۔ایوان میں بل 212 کے مقابلے میں 216 ووٹوں سے منظور ہوا۔ اس کی حمایت مزید پڑھیں

ایران سے جنگ میں ہلاک 4 امریکی فوجیوں کی میتیں امریکا پہنچا دی گئیں

واشنگٹن/ڈوور، ڈیلاویئر (خبر ایجنسیاں) ایران سے جاری جنگ میں ہلاک ہونیوالے 4 امریکی فوجیوں کی میتیں امریکا پہنچا دی گئیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست ڈیلاویئر کے ڈوور ایئر فورس بیس پر قومی پرچم میں لپٹی فوجیوں کی میتیں وصول کیں۔ مزید پڑھیں

لاہور:جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے

کینسر کے عارضے کا استقامت سے مقابلہ کیا، آخری لمحے تک تحریکی ذمہ داریاں نبھاتے رہے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا گہرے رنج و غم کا اظہار لاہور (نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل، ممتاز مزید پڑھیں

ہربنس پورہ میں فائرنگ، روزنامہ جنگ کے سینئر صحافی ندیم اقبال کا بیٹا قتل

لاہور (کرائم رپورٹر، جنرل رپورٹر) ہربنس پورہ کے علاقے کینال روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے روزنامہ جنگ کے سینئر صحافی ندیم اقبال کا 16 سالہ بیٹا سعد جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید پڑھیں

ٹرمپ کے نئے 50 فیصد ٹیرف کی زد میں آنیوالی کینیڈین مصنوعات کی فہرست جاری

اوٹاوا (اشرف خان لودھی سے) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کی متعدد مصنوعات پر 50 فیصد درآمدی ٹیرف عائد کرنے کے اعلان کے بعد ان اشیا کی فہرست جاری کر دی گئی ہے، جن پر 19 اگست مزید پڑھیں

جوہری تنصیبات پر حملہ ہوا تو امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مفادات کو نشانہ بنائیں گے: ایران

تہران ( ایرانی مسلح افواج، تسنیم نیوز ایجنسی، رائٹرز)ایران کی اعلیٰ مشترکہ عسکری کمان خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا تو خطے میں موجود امریکی اور اس مزید پڑھیں