کینیڈین کمیونٹی آرٹس کے زیراہتمام مسی ساگا شہر کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب

مسی ساگا شہر کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب کااہتمام ۔Landmark Mississauga ایک خصوصی تصویری نمائش ہے اس تقریب کا اہتمام کینیڈین کمیونٹی آرٹس CCAI نے کیا ہے، جس میں مقامی آرٹسٹوں کی پینٹنگز کو پیش کیا مزید پڑھیں

علی امین گنڈ اپور کی حراست: بھائی کی تصدیق، سرکاری ذرائع کی تردید

اسلام آباد : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ علی امین گنڈ اپور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ عمرایوب کا بھی کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور کو خیبرپختونخوا ہاؤس سے حراست میں لے لیا مزید پڑھیں

کانگو کی جھیل کیوومیں کشتی اُلٹنے سے 78 ہلاک، درجنوں لاپتہ، ویڈیو آگئی

کانگو کی ایک جھیل میں کشتی اُلٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 78 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں لاپتہ ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کانگو کے ایک صوبائی گورنر مزید پڑھیں

55سالہ ٹیلر پیری، ٹام کروز، شاہ رخ اور جانی ڈیپ سے بھی زیادہ امیر اداکار ہیں

ایک فلم سیریز کی کامیابی کے بعد ٹام کروز اور شاہ رخ خان سے بھی زیادہ امیر اداکار سامنے آگیا، کیا آپ اسے جانتے ہیں؟ ٹام کروز، جانی ڈیپ، ڈیوائن جانسن اور شاہ رخ خان کئی برسوں سے فلموں میں مزید پڑھیں

فائرنگ سے کارکن زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا ، علی امین گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پرامن سیاسی کارکنوں پر بے تحاشا شیلنگ کی جا رہی ہے، کارکنوں پر فائرنگ بھی کی گئی ہے، زخمی کارکنوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔ علی امین گنڈاپور نے مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے دوحہ میں اہم ملاقات

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے دوحہ میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر ایرانی صدر نے سعودی عرب ایران تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس مزید پڑھیں

اسرائیل کا حزب اللہ کے متوقع نئے سربراہ ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر بمباری کی گئی ہے، اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ بیروت میں حملے کا نشانہ حزب اللّٰہ کے سینئر رہنما ہاشم صفی الدین تھے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں

ہماری منزل ڈی چوک، واپس نہیں آئیں گے:علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری منزل اسلام آباد ڈی چوک ہے اور ہم واپس نہیں آئیں گے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد روانگی سے قبل پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں