اقوام متحدہ میں فلسطینی صدر کو ویڈیو خطاب کی اجازت، قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

نیویارک( نمائندہ خصوصی+الجزیرہ )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی صدر محمود عباس کو آئندہ ہفتے سالانہ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرنے کی اجازت دے دی، کیونکہ امریکا نے انہیں نیویارک کا ویزا دینے سے انکار کر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، پاک-سعودیہ دفاعی معاہدے پر بریفنگ

جنیوا/لندن (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ نواز شریف ان دنوں علاج کی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل: امریکا نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی

نیویارک/اسلام آباد (بین الاقوامی نیوز ڈیسک)امریکا نے ایک بار پھر غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کے مطالبے پر مبنی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی۔ یہ سلامتی کونسل میں امریکا کا اس نوعیت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل، چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن کو عہدے سے ہٹانے کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں دوبارہ عہدے پر بحال کردیا۔ مزید پڑھیں

سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں ہمیشہ اور ابد تک:سعودی وزیر دفاع

ریاض/اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ہمیشہ ایک ہی صف میں رہیں گے۔ یہ بیان پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر مزید پڑھیں

اسرائیلی ٹیم کی شرکت پر اسپین کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ممکنہ بائیکاٹ کا عندیہ

میڈرڈ(نمائندہ خصوصی)ہسپانوی حکومت نے عندیہ دیا ہے کہ اگر اسرائیل کی فٹبال ٹیم فیفا 2026 کیلئےکوالیفائی کرتی ہے یا اسے ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت دی جاتی ہے تو اسپین کی ٹیم میگا ٹورنامنٹ کا بائیکاٹ کرسکتی ہے۔ برطانوی اخبار مزید پڑھیں

کشمیری رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ89برس کی عمرمیں انتقال کر گئے

سوپور(نمائندہ خصوصی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین اور بھارت و پاکستان کے درمیان مذاکرات کے حامی پروفیسر عبدالغنی بھٹ 89 برس کی عمر میں بدھ کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع سوپور میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق مزید پڑھیں

راولپنڈی: 9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے اشتہار جاری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے 10 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 14 رہنماؤں کے اشتہار جاری کر دیے۔عدالتی حکم کے مطابق عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل، کنول مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے چار روزہ دورے پر لندن پہنچیں گے

لاہور / لندن / جینیوا (نمائندہ خصوصی+وقائع نگار خصوصی)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج برطانیہ کے چار روزہ دورے پر لندن پہنچیں گے۔ وہ ریاض سے جینیوا روانہ ہوں گے جہاں سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کریں گے اور قریبی مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کے جائیداد سے متعلق تنازعات کے حل کیلئے خصوصی عدالتوں کا قیام

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)حکومتِ پاکستان نے وفاقی اور صوبائی سطح پر خصوصی عدالتوں کے قیام کا اعلان کیا ہے تاکہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے جائیداد سے متعلق تنازعات کو فوری اور شفاف طریقے سے حل کیا جا سکے۔ ان عدالتوں مزید پڑھیں