برسلز:پاکستان پہلی بار عالمی کسٹمز تنظیم کی پالیسی کمیشن کیلئے منتخب

برسلز(فہیم النبی سے)پاکستان نے عالمی کسٹمز تنظیم میں ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 2026 سے 2028 کی مدت کیلئے عالمی کسٹمز تنظیم کی پالیسی کمیشن میں انتخاب جیت لیا ہے۔ یہ کامیابی ایشیا پیسیفک خطے کے علاقائی سربراہانِ کسٹمز مزید پڑھیں

چینی صدر شی جن پنگ کا مشرقِ وسطیٰ میں لڑائی روکنے اور مذاکرات پر زور

بیجنگ(بین الاقوامی میڈیا رپورٹس)چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں مذاکرات کو خصوصی اہمیت حاصل ہے اور لڑائی کو فوری طور پر روکنا ضروری ہے۔یہ بات انہوں نے روسی صدر ولادیمیر مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ( بین الاقوامی میڈیا رپورٹس)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں، جہاں چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے ان کا استقبال کیا۔چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر پیوٹن یہ دورہ چینی صدر شی جن مزید پڑھیں

ٹرمپ کیلئےایران کیخلاف فوجی کارروائی کیلئےکانگریس سےمنظوری لازمی قرار

واشنگٹن(بین الاقوامی میڈیا رپورٹس)امریکی سینیٹ نے ایک اہم جنگی اختیارات سے متعلق قرارداد کو آگے بڑھا دیا ہے، جس کے تحت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی جاری رکھنے کیلئے کانگریس سے باقاعدہ منظوری حاصل کرنا لازمی ہوگا، مزید پڑھیں

بین الاقوامی تعاون کے بغیر صحت کے جدید چیلنجز سے نمٹنا ممکن نہیں:سونیاسدھو

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں پارلیمنٹ ہل پر عالمی صحت کے نظام کو بہتر بنانے، جدت اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں یونائٹ تنظیم کے بانی اور صدر ڈاکٹر مزید پڑھیں

لندن:دستاویزی فلم”غزہ: ڈاکٹروں پر حملہ” نے بافٹاایوارڈجیت لیا

لندن(بین الاقوامی میڈیا رپورٹس)برطانیہ میں منعقدہ بافٹا ٹیلی ویژن ایوارڈز کی تقریب کے دوران غزہ کی صورتحال پر مبنی ڈاکیومنٹری “غزہ: ڈاکٹروں پر حملہ” نے کرنٹ افیئرز کے شعبے میں بہترین قرار پاتے ہوئے ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ اس مزید پڑھیں

ٹورنٹو:سینئر صحافی لطافت صدیقی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)کینیڈین ایشین نیوز کے ایڈیٹر اور سینئر صحافی لطافت علی صدیقی کی اہلیہ انجم بیگم انتقال کر گئیں۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور ٹورنٹو کے ایک اسپتال میں زیرِ مزید پڑھیں

سائبیریا: جھیل بائیکال میں ہوورکرافٹ الٹنے سے 5 سیاح ہلاک، 13 کو بچا لیا گیا

سائبیریا (روسی وزارتِ ہنگامی حالات، روسی میڈیا رپورٹس)جھیل بائیکال میں 18 افراد کو لے جانے والا ہوورکرافٹ الٹنے سے کم از کم 5 سیاح ہلاک جبکہ 13 افراد کو بچا لیا گیا۔ روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق “سیور-750” نامی ہوورکرافٹ مزید پڑھیں

نوناؤٹ: ہوپ بے مائن منصوبے پر تعمیراتی کام کا آغاز

نوناؤٹ(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے شمالی علاقہ نوناؤٹ میں ہوپ بے مائن منصوبے پر تعمیراتی کام کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔منعقدہ تقریب میں وزیر برائے توانائی و قدرتی وسائل ٹم ہوگسن نے شرکت کی اور منصوبے کے آغاز مزید پڑھیں

ناروے: مودی کی پریس کانفرنس میں صحافی کے میڈیا آزادی پر سوالات

اوسلو ( بین الاقوامی میڈیا رپورٹس)بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے دورے کے موقع پر ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مشترکہ پریس بریفنگ کے دوران ایک خاتون صحافی نے سخت سوالات اٹھائے۔ رپورٹس کے مطابق بریفنگ کے بعد صحافی نے بھارتی مزید پڑھیں