تہران(غیر ملکی میڈیا)ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق نیا انتظامی اور نگرانی ڈھانچہ متعارف کراتے ہوئے اماراتی ریاست فجیرہ تک ایک وسیع نگرانی زون قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خلیج فارس آبنائے ہرمز اتھارٹی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6748 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن(امریکی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز میں کسی قسم کا “ٹول ٹیکس” نہیں چاہتا۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس وقت ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔انہوں مزید پڑھیں
واشنگٹن(عرب میڈیا)امریکا نے لبنان میں حزب اللّٰہ سے منسلک 9 افراد پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ان افراد پر پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللّٰہ کو مکمل مزید پڑھیں
تہران( ایرانی میڈیا،الجزیرہ)پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے آج تہران پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جہاں وہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات کے تناظر میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
تہران(ایرانی میڈیا)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جارحیت کا مقابلہ کرنے میں ایرانی مسلح افواج کی بہادری اور کارکردگی قابلِ ستائش ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق مسعود پزشکیان سے فوج کے کمانڈر اِن چیف میجر جنرل امیر حاتمی مزید پڑھیں
واشنگٹن( امریکی میڈیا رپورٹس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان ایران سے ممکنہ معاہدے کی تجاویز پر سخت اور تلخ گفتگو ہوئی ہے۔امریکی نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلی فونک مزید پڑھیں
ویٹی کن( مقامی مسیحی ذرائع، پاکستانی بشپس کانفرنس)پاکستان کے کیتھولک بشپس نے مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کو دورۂ پاکستان کی دعوت دے دی جبکہ دعویٰ ہے کہ وہ دورے پر آمادگی بھی ظاہر کر چکے ہیں۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
ٹیگوسیگالپا ( رائٹرز)وسطی امریکی ملک ہونڈوراس میں مسلح افراد کے دو مختلف حملوں میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں 6 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ہونڈوراس نیشنل پولیس کے ترجمان ایڈگارڈو باراہونا کے مطابق پہلا واقعہ شمالی مزید پڑھیں
ٹورنٹو (سی بی سی)برامپٹن سے لاپتا ہونیوالے 16 سالہ نوجوان جے سیا ویب لانگ کی لاش صوبہ سسکیچیوان کے دور دراز علاقے سے مل گئی ہے.اہلِ خانہ شدید صدمے میں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 13 مئی کو رائل کینیڈین ماونٹڈ مزید پڑھیں
سرے، برٹش کولمبیا (ففتھ اسٹیٹ، سی بی سی)کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شہر سرے میں کرکٹ کینیڈا کے نومنتخب صدر اروِندر کھوسہ کے گھر پر بدھ کی صبح فائرنگ کی گئی، تاہم واقعے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔ رپورٹ مزید پڑھیں
