مسی ساگا:بھارت کے79ویں یوم آزادی پرنیناتانگری کاخصوصی پیغام

نمستے، ست سری اکال، آداب ! میں نینا تانگری، صوبائی رکنِ اسمبلی برائے مسی ساگا اسٹریٹس ویل اور اونٹاریو کی ایسوسی ایٹ وزیر برائے چھوٹے کاروبار، بھارت کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر آپ سب کو دلی مبارکباد اور مزید پڑھیں

مسی ساگا:پاکستان کے 78ویں یوم آزادی پرنیناتانگری کاخصوصی پیغام

السلام علیکم! میں نینا تانگری، صوبائی رکنِ اسمبلی برائے مسی ساگا اسٹریٹس ویل اور اونٹاریو کی ایسوسی ایٹ وزیر برائے چھوٹے کاروبار، آج مسی ساگا اسٹریٹس ویل اور پورے اونٹاریو میں پاکستانی برادری کے ساتھ پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 202 رنز سے ہراکر 34 سال بعد ون ڈے سیریز جیت لی

تاروبا(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تیسرا ون ڈے 202 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا کر 34 سال بعد ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت لی۔تاروبا میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 اوورز مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ میڈونا کی پوپ لیو سے غزہ کے ہنگامی دورے کی درخواست

نیویارک (شوبز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ میڈونا نے پوپ لیو سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر غزہ کا ہنگامی دورہ کریں تاکہ اسرائیلی حملوں سے زیادہ متاثر ہونے والے بچوں کیلئے امدادی راہیں کھولی جا سکیں۔ مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے منگنی کرلی

میڈرڈ (نمائندہ خصوصی) 9 سالہ طویل رفاقت کے بعد دنیا کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے منگنی کرلی۔ گزشتہ روز 31 سالہ جارجینا روڈریگز نے 40 سالہ رونالڈو کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی، مزید پڑھیں

سعودی عرب میں خاتون نے سوکن کو جگر عطیہ کرکے انسانیت کی مثال قائم کردی

طائف(بیورورپورٹ) — ایک غیر معمولی اور انسان دوستی کی مثال میں، سعودی شہری نورا سالم الشمری نے اپنی سوکن تغرید عوض السعدی کو جگر عطیہ کر کے سب کو حیران کر دیا۔ تغرید عوض السعدی طویل عرصے سے ڈائیلیسز پر مزید پڑھیں

نئی دہلی میں اپوزیشن مارچ: راہول گاندھی، پریانکا گاندھی اور متعدد رہنما گرفتار

نئی دہلی(ایجنسیاں) بھارتی اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی کو پیر کے روز دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا، جب وہ تقریباً 300 اپوزیشن اراکین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن کی جانب مارچ کر مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حدود کی بندش اور طیاروں کی کمی — ایئر انڈیا کی واشنگٹن پروازیں معطل

نئی دہلی (رائٹرز ) ایئر انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ یکم ستمبر سے نئی دہلی اور واشنگٹن ڈی سی کے درمیان پروازیں معطل کر دی جائیں گی۔ ایئر لائن کے مطابق یہ فیصلہ بیڑے میں طیاروں کی کمی، پرانے مزید پڑھیں

لاہور:9 مئی کیسز کا فیصلہ — شاہ محمود قریشی بری، دیگر رہنماؤں کو سزائیں

لاہور(نمائندگان)انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی 2023 کے دو مقدمات میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا، جبکہ یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمرسرفراز چیمہ کو 10، 10 مزید پڑھیں

دنیا بھر میں انس الشریف سمیت غزہ کے صحافیوں کی شہادت کی شدید مذمت

غزہ (ایجنسیاں)میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں معروف صحافی انس الشریف اور الجزیرہ کے مزید چار ارکان کی شہادت پر دنیا بھر میں شدید غم و غصہ اور مذمت کا اظہار کیا گیا ہے۔ حملہ الشفا اسپتال کے قریب مزید پڑھیں