پیرس:سربراہی اجلاس میں میکرون اور میلونی کی گرمجوش ملاقات وائرل

پیرس(غیر ملکی میڈیا، ایلیزی پیلس، رائٹرز)پیرس میں آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی سے متعلق ہونے والے اعلیٰ سطحی سربراہی اجلاس کے آغاز پر ایک غیر متوقع اور وائرل لمحہ اس وقت سامنے آیا جب فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور اٹلی کی مزید پڑھیں

ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئے نقصانات پہنچانے کیلئے تیارہے:مجتبیٰ خامنہ ای

تہران(ایرانی میڈیا، رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ، بی بی سی)ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئے نقصانات پہنچانے اور انہیں مزید شکست دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔یومِ فوج مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کے مستقل ارکان خود کو ’’شہنشاہ‘‘ سمجھتے ہیں:برازیلین صدر

برازیلیا/نیویارک (رائٹرز، اے ایف پی، بی بی سی، الجزیرہ)برازیل کے صدر لوئز اناسیو لولا دا سلوا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کو ’’لارڈز آف وار‘‘ قرار دیتے ہوئے ان پر سخت تنقید کی ہے اور مزید پڑھیں

روس اور بھارت کا ایک دوسرے کے ممالک میں فوجیوں کی تعیناتی کا معاہدہ

ماسکو/نئی دہلی( عالمی میڈیا رپورٹس)روس اور بھارت نے ایک دوسرے کے ممالک میں فوجیوں کی تعیناتی کے لیے 5 سالہ معاہدہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دفاعی تعاون کے تحت طے پانے والے اس معاہدے کے ذریعے دونوں ممالک ایک مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب کا خلیج میں لنگرانداز جہازوں کو حرکت نہ کرنے کا حکم

تہران ( ایرانی میڈیا، عالمی خبر رساں ادارے)ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ نے خلیج میں لنگر انداز تمام جہازوں کو حرکت نہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کی بحریہ نے خبردار کیا ہے کہ مزید پڑھیں

ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے واپس: شپنگ ذرائع

کراچی/خلیج(شپنگ ذرائع، عالمی میڈیا رپورٹس)ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس لوٹ گیا۔شپنگ ذرائع کے مطابق ایرانی اقدامات اور سمندری راستوں کی بندش کے باعث جہاز نے اپنا رخ تبدیل کیا، تاہم امکان ظاہر مزید پڑھیں

ٹرمپ کے ایک گھنٹے میں کیے گئے 7 دعوے جھوٹے ہیں:اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

تہران( ایرانی میڈیا)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایک گھنٹے میں سات دعوے کیے اور تمام مزید پڑھیں

ایران نےافزودہ یورینیم امریکا منتقل کرنے کا آپشن مسترد کر دیا

تہران/واشنگٹن( رائٹرز، سدا نیوز)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا کہ افزودہ یورینیم امریکا منتقل کرنے کا آپشن مسترد کر دیا گیا ہے جبکہ مذاکرات میں نقصانات کے معاوضے کا معاملہ بھی اہم ہے۔ دوسری جانب امریکی مزید پڑھیں

ایران کے تقریباً 20 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری ہونگے:امریکی میڈیا

واشنگٹن/اسلام آباد(امریکی میڈیا رپورٹس)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ایک ممکنہ معاہدے پر غور جاری ہے جس کے تحت ایران کے منجمد اثاثے جاری کرنے کے بدلے جوہری پروگرام سے متعلق اہم پیش رفت مزید پڑھیں

تہران:آبنائےہرمز پر نیا آرڈر نافذ ہوگا: پاسداران انقلاب کااعلان

تہران(ایرانی خبر رساں ادارے، پاسداران انقلاب)پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر نیا ضابطہ نافذ کیا جائے گا اور اس سے گزرنے کیلئےایرانی بحریہ کی اجازت لازمی ہوگی۔ پاسداران کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تمام مزید پڑھیں