انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف کی ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ملاقات

انقرہ(ایجنسیاں)وزیراعظم شہباز شریف نے انقرہ میں ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود مزید پڑھیں

واشنگٹن: ایران جانیوالے بحری جہازوں کی تلاشی کا اعلان

واشنگٹن( بین الاقوامی میڈیا)امریکا نے ایران کو اسلحہ، گولہ بارود اور ایٹمی مواد کی فراہمی روکنے کیلئےایران کی جانب جانیوالے بحری جہازوں کی تلاشی لینے کا اعلان کیا ہے۔امریکی نیوی ایڈوائزری کے مطابق یہ اقدامات اس بات کو یقینی بنانے مزید پڑھیں

یاؤنڈے: دنیا چند ظالم حکمرانوں کے ہاتھوں تباہ ہو رہی ہے: پوپ لیو

یاؤنڈے( بین الاقوامی میڈیا)پوپ لیو چہاردہم نے افریقی ملک کیمرون پہنچنے پر کہا ہے کہ دنیا چند ظالم حکمرانوں کے ہاتھوں تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں جنگوں پر اربوں ڈالر مزید پڑھیں

تیل کی ترسیل بند رہی تو یورپ میں پروازیں منسوخ ہو سکتی ہیں:فاتح بیرول

پیرس(اے ایف پی)عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ فاتح بیرول نے یورپ میں جیٹ فیول کی ممکنہ قلت کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران جنگ کے باعث تیل کی ترسیل متاثر رہی تو یورپ میں پروازیں مزید پڑھیں

واشنگٹن: ایران سے ڈیل ہوئی تو اسلام آباد جا سکتا ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(غیر ملکی میڈیا) ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اگلی ملاقات ہفتے کے آخر میں متوقع ہے اور پیش رفت حوصلہ افزا ہے، اگر ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا تو وہ اسلام آباد کا دورہ مزید پڑھیں

تہران: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر آمد

تہران(ایرانی میڈیا، آئی ایس پی آر)عاصم منیر نے ایرانی فوج کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں کمانڈر علی عبداللہی نے ان کا استقبال کیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق اس دورے کو دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون اور مزید پڑھیں

تہران: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات

تہران(ایرانی میڈیا، آئی ایس پی آر)ایرانی میڈیا کے مطابق عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سےملاقات ہوئی ہے، جسے ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کے تناظر میں غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

انطالیہ: وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

انطالیہ (ایجنسیاں)وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے اہم سرکاری دورے پر انطالیہ پہنچ گئے، جہاں انطالیہ کے گورنر ہلوسی شاہین نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔استقبالیہ موقع پر ترکیہ میں پاکستان کے سفیر یوسف جنید اور دیگر اعلیٰ سفارتی مزید پڑھیں

امریکا ایران ثالثی پر پاکستان کے شکر گزار ہیں: ترجمان کریملن

ماسکو (رائٹرز، اے ایف پی، ٹیاس، بی بی سی، الجزیرہ)روسی ایوان صدر کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کے معاملے پر پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

واشنگٹن:امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن( رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ، بی بی سی، عرب نیوز)امریکا کے امریکی محکمہ خزانہ نے ایران سے متعلق نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔خبر ایجنسیوں کے مطابق امریکا نے انسداد دہشت گردی کے تحت ایران سے متعلق مزید پڑھیں