تہران(ایرانی سرکاری میڈیا، رائٹرز، اے ایف پی)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دشمنوں کا غصہ ایران کے خلاف ناکام منصوبوں کی عکاسی کرتا ہے۔انہوں نے اسرائیلی وزیر کی جانب سے ایرانی رہبر اعلیٰ کو نشانہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6750 خبریں موجود ہیں
حیدرآباد (نامہ نگار)ذوالفقار بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ وہ باقی سیاستدانوں کی طرح منافق نہیں ہیں۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسے نہیں کہ جنہیں قاتل کہیں اور بعد میں انہی سے مزید پڑھیں
واشنگٹن(رائٹرز، اے ایف پی، امریکی میڈیا)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے دورے کی منسوخی کا مطلب جنگ کا دوبارہ آغاز نہیں ہے۔ اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان میں اپنے نمائندوں مزید پڑھیں
اسلام آباد ( رائٹرز، اے ایف پی)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد روانہ ہو گئے، ایرانی وفد آئندہ مرحلے میں مسقط اور ماسکو جائے گا۔ اسلام آباد میں قیام کے مزید پڑھیں
واشنگٹن( رائٹرز، اے ایف پی، امریکی میڈیا)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر کا دورۂ پاکستان منسوخ کر دیا ہے۔امریکی صدر نے اعلان کیا کہ ایران میں مزید پڑھیں
تہران( غیرملکی میڈیا)ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دورۂ پاکستان کے دوران ایران اور امریکا کے درمیان کسی بھی ملاقات کا کوئی شیڈول طے نہیں ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
تہران( رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ، وال اسٹریٹ جرنل)رائٹرز کے مطابق ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ کسی بھی نئے مذاکرات میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور نہ ہی اس نے واشنگٹن کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وفد کا استقبال کیا، اس موقع پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پیٹرولیم ڈویژن نے ایک ہفتے کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے مزید پڑھیں
برسلز (فہیم النبی سے)یورپی یونین نے ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا کہنا ہے کہ اگر ایران کسی سمجھوتے پر آمادہ ہوتا ہے تو عائد پابندیوں میں نرمی کی جا مزید پڑھیں
