ایرانی بحری جہاز کے عملے کے 6 ارکان رہا، 22 بدستور زیر حراست

تہران(ایرانی میڈیا)ایرانی پرچم بردار کنٹینر شپ ’’توسکا‘‘ کے عملے کے 6 ارکان کو رہا کر دیا گیا ہے جبکہ 22 ارکان اب بھی زیر حراست ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق چند روز قبل امریکا نے اس بحری جہاز پر قبضہ کر مزید پڑھیں

ٹرمپ کا نیتن یاہو کو لبنان کے خلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو لبنان کے خلاف مکمل جنگ سے گریز کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف محدود اور ہدفی کارروائیاں کی جائیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مزید پڑھیں

امریکا: بنگلادیشی طلبہ کے قتل کیس میں اوپن اے آئی کی تحقیقات شروع

فلوریڈا ( رائٹرز، اے ایف پی، امریکی میڈیا) فلوریڈا میں دو بنگلادیشی طلبہ کے قتل کیس میں حکام نے مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کے ممکنہ کردار کے حوالے سے فوجداری تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں

امارات میں بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے 13 افراد کو گرفتار

ابوظبی( اماراتی حکام، خلیجی میڈیا)متحدہ عرب امارات میں بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی میں گرفتار 13 ملزمان کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جن کا تعلق مختلف ممالک سے ہے جبکہ نیٹ ورک کا سرغنہ بھی مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع کو مظاہرین نے گھیر لیا، جنگی مجرم کے نعرے

واشنگٹن(رائٹرز، اے ایف پی، سی این این)ایران کیساتھ جنگ کے آغاز کے بعد پیٹ ہیگستھ پہلی بار ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی میں پیش ہوئے تو مظاہرین نے انہیں گھیر لیا اور ان کیخلاف جنگی مجرم کے نعرے لگائے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: چالان جمع، بانی پی ٹی آئی مرکزی ملزم قرار

اسلام آباد(نامہ نگار)ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دیتے ہوئے چالان جمع کروا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سمیت 11 ملزمان کے خلاف کیس اسلام مزید پڑھیں

امریکا کے خصوصی تعلقات برطانیہ نہیں اسرائیل سے ہیں:برطانوی سفیر

واشنگٹن (ایجنسیاں)امریکا میں برطانیہ کے سفیر سر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ امریکا کے خصوصی تعلقات برطانیہ کے ساتھ نہیں بلکہ اسرائیل کے ساتھ ہیں۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سر کرسچن ٹرنر نے امریکا کے سیاسی مزید پڑھیں

امریکا ایران مذاکرات میں کسی اضافی ثالث کی ضرورت نہیں: قطر

دوحہ ( عالمی خبر رساں ادارے)قطر کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں بہترین ثالثی کردار ادا کر رہا ہے اور اس عمل میں کسی اضافی ملک کی شمولیت کی ضرورت مزید پڑھیں

یوکرین کے دفاع کیلئے 911 کے بعد جیسے عالمی اتحاد کی ضرورت ہے:کنگ چارلس

واشنگٹن(ایجنسیاں)برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس سوم نے کہا ہے کہ یوکرین کے دفاع کیلئے اسی نوعیت کے عالمی اتحاد کی ضرورت ہے جیسا نائن الیون حملے کے بعد قائم کیا گیا تھا۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی کانگریس سے خطاب مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ کا وزیراعظم کیخلاف تحقیقات نہ کرانے کا فیصلہ

لندن(نامہ نگار)برطانوی پارلیمنٹ نے وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر کے خلاف پارلیمانی تحقیقات نہ کرانے کے حق میں فیصلہ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لارڈ مینڈلسن کی بطور امریکی سفیر تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم کے خلاف تحقیقات کی قرارداد کو مزید پڑھیں