امارات نے شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی

دبئی ( اماراتی وزارتِ خارجہ، امارات نیوز ایجنسی، غیر ملکی میڈیا)متحدہ عرب امارات نے خطے میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اماراتی وزارتِ خارجہ کے مزید پڑھیں

تہران: آبنائے ہرمز کوئی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہیں ہے: علی نیکزاد

تہران (ایرانی پارلیمنٹ، غیر ملکی میڈیا)ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر علی نیکزاد نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کوئی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہیں ہے اور یہ اپنی پچھلی حالت میں واپس نہیں آئے گی۔ اپنے بیان میں علی نیکزاد مزید پڑھیں

تہران: مسلط کردہ مذاکرات مسترد کرتے ہیں: سربراہ ایرانی عدلیہ

تہران (ایرانی عدلیہ، غیر ملکی میڈیا)ایران کے سربراہ عدلیہ غلام حسین محسنی نے کہا ہے کہ ایران منطقی اور معقول بنیادوں پر مذاکرات کیلئے تیار ہے تاہم مسلط کردہ مذاکرات کو مسترد کرتا ہے۔ تہران سے جاری بیان میں انہوں مزید پڑھیں

فلوریڈا: بنگلادیشی پی ایچ ڈی طالبہ ناہیدہ سلطانہ برسٹی کی لاش مل گئی

فلوریڈا(غیر ملکی میڈیا، بنگلادیشی سفارتخانہ)امریکا میں لاپتہ ہونے والی بنگلادیشی پی ایچ ڈی طالبہ ناہیدہ سلطانہ برسٹی کی لاش کی باقاعدہ تصدیق کر دی گئی ہے جبکہ میت کو وطن منتقل کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

تہران: امریکا کو دھمکی آمیز لہجہ بدلنا ہوگا، پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے: عباس عراقچی

تہران (غیر ملکی میڈیا)ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکا پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو اپنا دھمکی آمیز لہجہ اور توسیع پسندانہ رویہ تبدیل کرنا ہوگا جبکہ پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بسنت2027 کیلئے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان

لاہور (سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب نے 2027 میں ہونیوالی بسنت اور پتنگ بازی کیلئے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان کر دیا ہے جبکہ ان پر عملدرآمد کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کاخیبر پختونخوا کے 500 ارب ہڑپ کیے جانے کا الزام

پشاور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبے کے سالانہ 500 ارب روپے ہڑپ کیے جا رہے ہیں۔پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پشاور کے لیے 200 ارب مزید پڑھیں

ایران پر ممکنہ امریکی حملوں کے آپشنز،واشنگٹن میں کشیدگی،اسرائیل ہائی الرٹ

یروشلم / واشنگٹن (بین الاقوامی میڈیا رپورٹس)اسرائیل کے دارالحکومت یروشلم میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے کیونکہ حکام کو خدشہ ہے کہ ایران کے ساتھ لڑائی دوبارہ چند دنوں میں شروع ہو سکتی ہے۔اسرائیلی دفاعی افواج نے اپنی مزید پڑھیں

ایران ثقافتی و معاشی محاذ پر بھی دشمن کو شکست دے گا:مجتبیٰ خامنہ ای

تہران ( ایرانی میڈیا رپورٹس)ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران فوجی میدان میں کامیابی کے بعد اب ثقافتی اور معاشی محاذ پر بھی دشمن کو شکست دے گا۔ یومِ اساتذہ اور یومِ مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں ٹرمپ کی ذہنی اہلیت پر سوال، پیٹ ہیگستھ کا جواب سے گریز

واشنگٹن( غیر ملکی میڈیا)امریکی ایوانِ نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے اجلاس کے دوران سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی اہلیت سے متعلق سوالات اٹھائے گئے، جس پر وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے براہِ راست جواب دینے سے گریز کیا، مزید پڑھیں