متحدہ عرب امارات پر مسلسل دوسرے روز حملے، ایران کی تردید

ابوظہبی / تہران ( اماراتی وزارت دفاع، ایرانی میڈیا، بین الاقوامی خبر ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک پر ایرانی میزائلوں اور ڈرونز سے مسلسل دوسرے روز حملے کیے گئے ہیں، تاہم ایران نے مزید پڑھیں

امریکی حکام خطے کو فوجی دھمکیاں دینا بند کریں:مسعود پزشکیان

تہران (ایرانی سرکاری میڈیا، بین الاقوامی خبر رساں ادارے)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا سمیت دیگر مغربی حکام کو خطے کو فوجی دھمکیاں دینا بند کر دینا چاہیے۔ عراقی وزیراعظم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

ایران سے جنگ کا فیصلہ میرے گریڈ سے اوپر کی بات ہے:امریکی جنرل

واشنگٹن ( امریکی محکمہ دفاع، پینٹاگون)امریکی مسلح افواج کے سربراہ جنرل ڈین کین نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع کرنے یا اس کی “ریڈ لائن” کا تعین کرنا ان کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں

امارات نے ایران کو جارح اور امن کیلئے خطرہ قراردیدیا

ابوظہبی (اماراتی حکام، عرب میڈیا، بی بی سی)متحدہ عرب امارات نے ایران کو جارح اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ کشیدگی میں اضافہ ایران کی کارروائیوں کا نتیجہ ہے۔ اماراتی حکام کے مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس:دہشت گرد نیٹ ورکس کے خاتمے تک آپریشنل رفتار برقرار رکھنے کا عزم

راولپنڈی ( آئی ایس پی آر)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت ہونیوالی 275ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے، اُن کے معاون انفرااسٹرکچر کی تباہی مزید پڑھیں

کیمبرج امتحانات: بزنس اسٹڈیز اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک

کراچی (نمائندہ خصوصی)کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات کے بزنس اسٹڈیز اے لیول کا پرچہ مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر لیک ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آج ہونے والا بزنس اسٹڈیز اے لیول کا پرچہ گزشتہ شب ہی مزید پڑھیں

ایران ایٹمی ہتھیار بناتا تو ہم اور اسرائیل موجود نہ ہوتے:ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن (رائٹرز، اے ایف پی، سی این این، بی بی سی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران ایٹمی ہتھیار بنا چکا ہوتا تو نہ امریکا ہوتا اور نہ ہی اسرائیل موجود ہوتا۔اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کا امارات کو سخت جواب دینے کا انتباہ

تہران (ایرانی سرکاری میڈیا، عالمی خبر رساں ادارے)خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے متحدہ عرب امارات پر کوئی حملہ نہیں کیا، تاہم اگر امارات نے ایران کے خلاف کوئی کارروائی کی تو اسے سخت جواب مزید پڑھیں

چارسدہ فائرنگ: جے یو آئی کے سابق ایم پی اے مولانا محمد ادریس جاں بحق

چارسدہ (نامہ نگار)چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی مولانا محمد ادریس جاں بحق جبکہ سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد وقاص مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے قریب اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالے شخص کو گولی مار دی گئی

واشنگٹن (امریکی سیکرٹ سروس، امریکی میڈیا رپورٹس)امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب واقع واشنگٹن مونومنٹ کے علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں سیکرٹ سروس نے ایک مسلح شخص کو زخمی کر دیا۔ امریکی حکام کے مطابق واقعہ مزید پڑھیں