تہران: دشمن کی جارحیت ناکام بنا دی گئی:اسماعیل بقائی

تہران(ایرانی وزارت خارجہ، فارس نیوز ایجنسی)ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ گزشتہ رات ہونیوالی مبینہ جارحیت کو ناکام بنا دیا گیا ہے اور دشمن کی کارروائی کو مکمل طور پر پسپا کر دیا گیا مزید پڑھیں

تہران: ظلم کیخلاف جدوجہد ایرانی تاریخ کا روشن باب ہے:مسعود پزشکیان

تہران(ایرانی سرکاری میڈیا، رائٹرز، اے ایف پی)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی دوستانہ تعلقات کے فروغ پر قائم ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

روس اور یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی، قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق

واشنگٹن/ماسکو/کیف(رائٹرز، عالمی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان 3 روز کیلئے جنگ بندی ہو گئی ہے۔واشنگٹن سے جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان 9، 10 اور مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں کا ذمے دار امریکی لاقانونیت ہے:عباس عراقچی

تہران(ایرانی میڈیا)ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں کا ذمے دار امریکی لاقانونیت اور فوجی مہم جوئی کو قرار دے دیا۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق عباس عراقچی نے ترک وزیرِ خارجہ خاقان فیدان سے مزید پڑھیں

ایران نے امریکی بحری جہازوں پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

تہران/واشنگٹن( ایرانی میڈیا، سینٹ کام، بین الاقوامی میڈیا)ایران نے امریکی بحری جہازوں پر حملوں کی مبینہ ویڈیو جاری کر دی، جبکہ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر کارروائی کی تصدیق کی مزید پڑھیں

انگلینڈ بلدیاتی انتخابات، ریفارم 1350 سے زائد نشستیں جیت کر آگے

لندن(برطانوی میڈیا، بی بی سی، رائٹرز)انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں لیبرپارٹی کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ریفارم یوکے 1350 سے زائد نشستیں حاصل کر کے پہلے نمبر پر آ گئی۔ انتخابی نتائج کے مطابق لیبر پارٹی مزید پڑھیں

پی ایچ ڈی کا خواب لیکر امریکا جانیوالی بنگلادیشی طالبہ تابوت میں وطن روانہ

ڈھاکا/فلوریڈا ( بنگلادیشی میڈیا، امریکی میڈیا)امریکا میں گزشتہ ماہ قتل ہونے والے دو بنگلادیشی پی ایچ ڈی طلبہ میں شامل طالبہ ناہیدہ سلطانہ برسٹی کی میت تابوت میں بنگلادیش روانہ کر دی گئی۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ناہیدہ سلطانہ کی میت مزید پڑھیں

اسلام آباد:پیٹرول 15 روپے فی لیٹر مہنگا، نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا، پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت مزید پڑھیں

اوٹاوا :ایشین ہیریٹیج منتھ، سینیٹ آف کینیڈا میں پاکستان ایونٹ کا انعقاد

اوٹاوا( نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں ایشین ہیریٹیج منتھ کی تقریبات کے سلسلے میں سینیٹ آف کینیڈا کی عمارت میں “پاکستان” کے عنوان سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا اہتمام مزید پڑھیں