مسجد قبا میں زائرین کیلئےخودکار ٹیکسی ’روبوبس‘ متعارف کرادی گئی

مدینہ منورہ(سعودی میڈیا، مقامی انتظامیہ)مسجد قبا کے اندرونی صحن میں زائرین اور نمازیوں کی سہولت کیلئےخودکار ٹیکسی “روبوبس” (Robobus) متعارف کرا دی گئی ہے۔یہ جدید خودکار گاڑی مصنوعی ذہانت کے نظام پر مبنی ہے اور اس میں سینسرز اور ہائی مزید پڑھیں

“میں کہیں نہیں جا رہا”:برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمرکااعلان

لندن(بی بی سی، اسکائی نیوز)برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ وہ اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے اور لوگوں کو امید دینے کی ضرورت ہے۔حالیہ سیاسی صورتحال اور قیادت کے چیلنجز پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

ریاض:سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ نافذ العمل

ریاض( عرب نیوز، سرکاری اعلامیہ)سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا استثنیٰ کا معاہدہ پیر 11 مئی سے باضابطہ طور پر نافذ ہوگیا ہے جس کے تحت دونوں ممالک کے شہری مختصر دوروں کیلئے بغیر ویزا سفر کرسکیں گے۔ سرکاری مزید پڑھیں

لبنان:حضرت عیسیٰؑ کے مجسمے کی بےحرمتی کرنے پردو اسرائیلی فوجیوں کو سزا

تل ابیب/بیروت(دی گارڈین،بین الاقوامی میڈیا)اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حضرت عیسیٰؑ کے مجسمے کی بےحرمتی کرنے پر دو فوجی اہلکاروں کو گرفتار کر کے قید کی سزا سنا دی ہے۔ اسرائیلی دفاعی افواج (IDF) کے مطابق ایک فوجی نے مزید پڑھیں

ایران: امریکا اور اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں طالب علم کو پھانسی

پیرس( اے ایف پی، ایرانی عدلیہ )ایران میں امریکا اور اسرائیل کیلئےجاسوسی کے الزام میں 29 سالہ طالب علم کو پھانسی دے دی گئی۔انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق عرفان شکورزادہ تہران کی ایک معروف یونیورسٹی میں ایرواسپیس انجینئرنگ کا مزید پڑھیں

ٹرمپ کا عوام کو ریلیف دینے کیلئے وفاقی پٹرولیم ٹیکس معطل کرنے کا اعلان

واشنگٹن(اے ایف پی، امریکی میڈیا)ڈونلڈ ٹرمپ نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے وفاقی پیٹرولیم ٹیکس عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔تاہم اس فیصلے پر عمل درآمد کیلئےامریکی کانگریس کی منظوری لازمی ہوگی۔ صدر ٹرمپ کے مطابق جب مزید پڑھیں

ٹرمپ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات ایک بار پھر ناکام

واشنگٹن/تہران(الجزیرہ، بین الاقوامی میڈیا)امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور امن مذاکرات ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئے ہیں، دونوں ممالک نے ایک دوسرے کی تجاویز کو مسترد کر دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی مزید پڑھیں

امریکا سے کیے گئے تمام مطالبات جائز ہیں:ایران

تہران( ارنا، تسنیم، ایرانی وزارت خارجہ)ایران نے کہا ہے کہ امریکا سے کیے گئے تمام مطالبات جائز ہیں اور اس نے مذاکرات کیلئے فراخدلانہ اور ذمہ دارانہ تجاویز پیش کی ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا مزید پڑھیں

لندن:کیئر اسٹارمر کی قیادت خطرے میں، مستعفی ہونے کا دباؤ بڑھ گیا

لندن(اسکائی نیوز، دی ٹائمز، بی بی سی)برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر پر مستعفی ہونے کا دباؤ مزید بڑھ گیا، کابینہ کے اہم اراکین نے ان سے عہدہ چھوڑنے کی ٹائم لائن دینے کا مطالبہ کردیا۔ اسکائی نیوز کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

مہنگائی اور پیٹرول قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کا حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور اور مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا گیا۔اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بیرسٹر گوہر، مزید پڑھیں