ایران نے چینی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی

تہران( ایرانی میڈیا، الجزیرہ رپورٹس)ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی بحری افواج نے چینی جہازوں کے ایک گروپ کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کے مزید پڑھیں

انمول پنکی کے تین بھائی بھی منشیات کیس میں زیرِ تفتیش ہیں: کراچی پولیس

کراچی(نمائندگان)کراچی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ منشیات فروشی کے مقدمے میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خاندان کے متعدد افراد بھی زیرِ تفتیش ہیں۔تفتیشی حکام کے مطابق انمول پنکی کے چھ بھائی اور چار بہنیں ہیں، جن میں سے مزید پڑھیں

واشنگٹن:ایران جنگ ختم کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی قرارداد ناکام

واشنگٹن( امریکی کانگریس، میڈیا رپورٹس)امریکی ایوانِ نمائندگان میں ایران جنگ کے خاتمے سے متعلق ڈیموکریٹس کی پیش کردہ قرارداد ری پبلکن اراکین کی مخالفت کے باعث منظور نہ ہو سکی۔ رپورٹس کے مطابق قرارداد کے حق میں 212 ووٹ جبکہ مزید پڑھیں

کراچی:انمول عرف پنکی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

کراچی(نمائندگان)کراچی میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِ عام پر آگئی ہے جس میں متعدد سنگین انکشافات سامنے آئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ملزمہ نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ گرلز اسکول سہراب گوٹھ کراچی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست ملوث تھا:عباس عراقچی

تہران(مہر نیوز، ایرانی میڈیا رپورٹس)ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست ملوث رہا ہے۔ایرانی خبر ایجنسی مہر نیوز کے مطابق اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ مزید پڑھیں

پریس بریفنگ میں بلاول بھٹو نے شازیہ مری کو ٹوک دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پریس بریفنگ کے دوران پارٹی رہنما شازیہ مری کو گفتگو کے دوران ٹوک دیا۔پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ بعض وزرا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو صوبوں مزید پڑھیں

ایران معاملے پر چین سے مدد نہیں مانگی: مارکو روبیو

واشنگٹن( امریکی میڈیا رپورٹس)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے معاملے پر چین کی مدد نہیں مانگ رہا اور نہ ہی اسے اس کی ضرورت ہے۔امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مارکو روبیو نے مزید پڑھیں

بارکھان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید

راولپنڈی(آئی ایس پی آر)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے نوشم میں کلئیرنس آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

اونٹاریو حکومت عوامی مسائل کے بجائے نجی طیاروں پر توجہ دے رہی ہے:لبرلز

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)اونٹاریو لبرل پارٹی کے عبوری رہنما جان فریزر نے آڈیٹر جنرل کی تازہ رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈگ فورڈ کی کنزرویٹو حکومت عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے نجی طیاروں اور غیر ضروری معاملات مزید پڑھیں

برامپٹن:عالمی سطح پر کینیڈا پر اعتماد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے:سونیا سدھو

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو نے کہا ہے کہ دنیا کینیڈا کا انتخاب کر رہی ہے اور عالمی سطح پر کینیڈا پر اعتماد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔اپنے بیان میں سونیا سدھو نے کہا کہ تیزی سے بدلتی مزید پڑھیں