پنکی کن افراد کو منشیات فراہم کر رہی تھی مکمل رپورٹ دیں: چیئرمین قائمہ کمیٹی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے انمول عرف پنکی کیس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی اے این ایف کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا۔کمیٹی نے ہدایت کی ہے کہ مکمل رپورٹ پیش کی جائے مزید پڑھیں

اسرائیل نے آئرن ڈوم میزائل دفاعی نظام اور اہلکار یو اے ای تعینات کیے:مائیک ہکابی

واشنگٹن/ابوظبی(بین الاقوامی میڈیا)اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے میزائل حملوں سے دفاع کیلئے آئرن ڈوم دفاعی نظام کی بیٹریاں اور انہیں چلانے والے اہلکار متحدہ عرب امارات (یو اے ای) بھیجے ہیں۔ مزید پڑھیں

11 اساتذہ کے لائسنس منسوخ، بیڈفورڈ اسکول تنازع شدت اختیار کر گیا

مونٹریال(سی بی سی نیوز، کیوبیک وزارتِ تعلیم)کیوبیک حکومت نے مونٹریال کے بیڈفورڈ ایلیمنٹری اسکول سے منسلک 11 اساتذہ کے لائسنس منسوخ کر دیے ہیں جن پر ایک “زہریلا تعلیمی ماحول” پیدا کرنے کے الزامات تھے۔ وزارتِ تعلیم کے مطابق یہ مزید پڑھیں

اسکاربورو ساؤتھ ویسٹ لبرل نامزدگی: نیٹ ایرسکین اسمتھ نے شکست کے بعد اپیل دائر کر دی

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)نیٹ ایرسکین اسمتھ نے اسکاربورو ساؤتھ ویسٹ میں اونٹاریو لبرل پارٹی کی نامزدگی کے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے باضابطہ اپیل دائر کر دی ہے۔ نیٹ ایرسکین اسمتھ نے منگل کے روز پارٹی کو اپیل نوٹس جمع کرایا، جس مزید پڑھیں

اسکاربورو ساؤتھ ویسٹ لبرل نامزدگی:احسن الحفیظ نے کامیابی حاصل کر لی

ٹورنٹو(اشرف خان لودھی سے)اسکاربورو ساؤتھ ویسٹ میں اونٹاریو لبرل پارٹی کی سخت مقابلے والی نامزدگی میں بزنس مین احسن الحفیظ نے کامیابی حاصل کر لی اور نیٹ ایرسکین اسمتھ کو شکست دے دی۔پارٹی کے مطابق اس نامزدگی میں قدیرہ جیکسن مزید پڑھیں

کراچی میں ’کوکین کوئین‘ پنکی گرفتار، منشیات نیٹ ورک چلانے کا الزام

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے منشیات فروشی کے الزام میں ملزمہ انمول عرف پنکی کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزمہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں کوکین سپلائی کرنے والے منظم نیٹ مزید پڑھیں

ابوظبی:حزب اللّٰہ سے تعلق پر 16 افراد اور 5 ادارے دہشت گردفہرست میں شامل

ابوظبی( وام، رائٹرز)متحدہ عرب امارات نے لبنان کی تنظیم حزب اللّٰہ سے تعلق کے الزام میں 16 افراد اور 5 اداروں کو مقامی دہشت گرد فہرست میں شامل کر دیا۔اماراتی خبر ایجنسی وام کے مطابق یہ اقدام دہشت گردی کی مزید پڑھیں

مودی کی جیت کے پیچھے چھپی بدعنوانی و دھاندلی بے نقاب: دی وائر کی رپورٹ

نئی دہلی( دی وائر، بھارتی میڈیا)بھارتی جریدے دی وائر نے وزیرِاعظم نریندر مودی کی انتخابی کامیابی کے پس منظر میں مبینہ بدعنوانی، دھاندلی اور مسلم مخالف پالیسیوں کے الزامات پر مبنی رپورٹ شائع کی ہے۔رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال میں مزید پڑھیں

امریکا کاآئی آر جی سی کے مالیاتی میکانزم کی معلومات پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر انعام

واشنگٹن(امریکی محکمہ خارجہ، بین الاقوامی میڈیا)امریکا نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے مالیاتی نظام سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے افراد کیلئے 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک انعام کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے “انصاف پروگرام” مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد پر ایران کا سخت ردعمل

تہران(ایرانی وزارت خارجہ، بین الاقوامی میڈیا)ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب‌آبادی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زیر غور امریکی قرارداد کو تنازع کی شرائط تبدیل کرنے کی کوشش قرار دے دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں