واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی میٹنگ طلب کرلی

واشنگٹن(اے ایف پی، رائٹرز)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی سے متعلق اہم میٹنگ طلب کرلی، جس میں نائب صدر جے ڈی وینس اور خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف بھی شریک ہوں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق میٹنگ میں وزیر مزید پڑھیں

ایرانی عوام کے حقوق قبول کرنے کے سوا کوئی متبادل نہیں:باقر قالیباف

تہران(ارنا، تسنیم، الجزیرہ)اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ 14 نکاتی تجاویز میں درج ایرانی عوام کے حقوق قبول کرنے کے سوا کوئی متبادل نہیں۔اپنے بیان میں باقر قالیباف نے کہا کہ کوئی بھی دوسرا راستہ مکمل طور مزید پڑھیں

چین ایران امریکا ممکنہ معاہدے کا ضامن ہوسکتا ہے: ایرانی سفیر

بیجنگ(ایرانی میڈیا)چین میں ایران کے سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی ممکنہ معاہدے کی ضمانت بڑی عالمی طاقتوں کے ذریعے دی جانی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ چین ایران اور امریکا کے درمیان کسی مزید پڑھیں

جنوبی بھارتی اداکار وجے تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ بن گئے، حلف اٹھا لیا

چنئی (بھارتی میڈیا)جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ہونیوالے ریاستی انتخابات کے بعد معروف اداکار سے سیاستدان بننے والے جوزف وجے ریاست کے 13ویں وزیراعلیٰ بن گئے ہیں۔وجے نے اتوار کے روز چنئی کے نہرو اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب مزید پڑھیں

ایران کے جواب پر ٹرمپ کے ردعمل کی اہمیت نہیں: ایرانی میڈیا

تہران(ایرانی سرکاری میڈیا)ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے جواب پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ردعمل کی کوئی اہمیت نہیں ہے، اور ایران میں پالیسیاں امریکا کو خوش کرنے کیلئے نہیں بنائی جاتیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق اگر ڈونلڈ مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کی شام بیجنگ پہنچیں گے

واشنگٹن(ایجنسیاں)وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کی شام بیجنگ پہنچیں گے۔ترجمان کے مطابق بیجنگ آمد کے موقع پر صدر ٹرمپ کے اعزاز میں جمعرات کی شام ایک سرکاری عشائیہ دیا جائیگا۔ وائٹ مزید پڑھیں

پاکستان ہائی کمیشن کینیڈا میں” معرکۂ حق” کی پہلی سالگرہ منائی گئی

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)اوٹاوا میں پاکستان کے ہائی کمیشن جبکہ ٹورنٹو، مونٹریال اور وینکوور میں پاکستانی قونصل خانوں میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی اور افواجِ پاکستان و شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ پاکستانی مزید پڑھیں

رکن پنجاب اسمبلی سردار محمد ایوب خان فائرنگ سے زخمی، 4 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نمائندہ خصوصی،نامہ نگار)ٹوبہ ٹیک سنگھ سےپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی لیفٹیننٹ کرنل (ر) سردار محمد ایوب خان شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے 4 ساتھی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ رجانہ کے علاقے مزید پڑھیں

امریکی تجاویز مطالبات کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترادف تھیں: ایران

تہران(ایرانی سرکاری میڈیا)ایران نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حد سے زیادہ مطالبات کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترادف تھیں۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق تہران کی جانب سے امریکا کو مزید پڑھیں